جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

datetime 17  اپریل‬‮  2023

عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کی عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت دیدی ۔صوبائی دارالحکومت کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 26 ویں روزے کی سحری گلزار ہجری اسکیم 33 میں عوام کے درمیان کی جہاں ان کا لوگوں نے والہانہ استقبال کیا۔ گورنر… Continue 23reading عید کے دن پورے کراچی کو لنچ اور عید ملن پارٹی کی دعوت

بچہ 25 سال تک ماں اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے: گورنر سندھ

datetime 5  مارچ‬‮  2023

بچہ 25 سال تک ماں اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے: گورنر سندھ

کراچی(آئی این پی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایک بچہ 25 سال تک ماں، اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مرد خواتین کے کنٹرول میں ہوتے ہیں، خواتین چاہیں تو معاشرے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، ایک… Continue 23reading بچہ 25 سال تک ماں اس کے بعد بیوی کے کنٹرول میں رہتا ہے: گورنر سندھ

نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کا عہد لیا جائے، گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ کو خط

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022

نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کا عہد لیا جائے، گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ کو خط

کرا چی(این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کا عہد لینے کے لیے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خط میں لکھا کہ پنجاب کی طرز پر سندھ میں بھی نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کا عہد لیا جائے، وزیر اعلی اس… Continue 23reading نکاح نامہ میں ختم نبوتؐ کا عہد لیا جائے، گورنر سندھ کا وزیراعلیٰ کو خط

گورنر سندھ کے لئے دو مضبوط امیدوار سامنے آگئے

datetime 6  مئی‬‮  2022

گورنر سندھ کے لئے دو مضبوط امیدوار سامنے آگئے

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے بھیجے گئے پانچ ناموں میں سے نسرین جلیل اور عامر چشتی مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے ہیں ۔ایم کیو ایم پی کے کئی رہنماؤں کے ساتھ پس پردہ ہونے والی گفتگو میں یہ تجویز کیا گیا ہے کہ پارٹی کے… Continue 23reading گورنر سندھ کے لئے دو مضبوط امیدوار سامنے آگئے

علیم خان خودوزیراعظم عمران سےملاقات کریں گے،گورنرسندھ

datetime 8  مارچ‬‮  2022

علیم خان خودوزیراعظم عمران سےملاقات کریں گے،گورنرسندھ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آن لائن )گورنر سندھ عمران اسماعیل نےدعویٰ کیا کہ علیم خان خود وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔اسلام آباد میں موجود گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیراطلاعات فواد چودہدی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالا روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم سے ملاقات سے قبل نجی ٹی وی سے بات… Continue 23reading علیم خان خودوزیراعظم عمران سےملاقات کریں گے،گورنرسندھ

اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

datetime 5  مارچ‬‮  2022

اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ سے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلیے نمبر پورے نہیں ہیں۔خصوصی گفتگو کے دوران گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے ادارے وزیراعظم کے ساتھ کھڑے ہیں، وہاں سے نہ کوئی اشارے آتے ہیں، نہ ہی فون جاتے اور آتے ہیں۔ انہوں نے… Continue 23reading اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلئے نمبر پورے نہیں، گورنر سندھ کا دعویٰ

جسے پروٹوکول کہا جارہے ہے وہ اصل میں۔۔۔۔ گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

datetime 28  جنوری‬‮  2021

جسے پروٹوکول کہا جارہے ہے وہ اصل میں۔۔۔۔ گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

کراچی(این این آئی) سرکاری گاڑی میں کتے کی سواری اور پروٹوکول دینے سے متعلق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سرکاری گاڑی میں کتے کے سوار ہونے کی ویڈیو بنا کر ایک بے ہودہ حرکت کی گئی… Continue 23reading جسے پروٹوکول کہا جارہے ہے وہ اصل میں۔۔۔۔ گورنر سندھ کی کتے کو سرکاری پروٹوکول دینے سے متعلق وضاحت

گورنر نے اگر اختیارات کا استعمال کیا تو سندھ حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی،تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کودھماکہ خیز جواب

datetime 1  فروری‬‮  2020

گورنر نے اگر اختیارات کا استعمال کیا تو سندھ حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی،تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کودھماکہ خیز جواب

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و رکن سندھ اسمبلی جمال صدیقی نے پیپلزپارٹی رہنماؤں کے بیانات پر میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اگر گورنر سندھ نے اپنے اختیارات کا استعمال کیا تو سندھ حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی صوبائی حکومت معاملات کو بیٹھ کر حل کرنے… Continue 23reading گورنر نے اگر اختیارات کا استعمال کیا تو سندھ حکومت کی نیندیں اڑ جائیں گی،تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کودھماکہ خیز جواب

ڈیم فنڈ سے کتنےاچانک کروڑ روپے غائب ہو گئے ؟ انتہائی شرمناک خبرآ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2019

ڈیم فنڈ سے کتنےاچانک کروڑ روپے غائب ہو گئے ؟ انتہائی شرمناک خبرآ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سینئر صحافی و سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے جو بات کہی تھی وہ آج وزن میں آگئی ہے ۔ فنڈ ریزنگ میں پاکستان سے کچھ لوگ کیش ، چیک جبکہ کچھ بینک… Continue 23reading ڈیم فنڈ سے کتنےاچانک کروڑ روپے غائب ہو گئے ؟ انتہائی شرمناک خبرآ گئی

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7