جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہد اللہ خان نے کہاہے کہ عمران خان حقیقت میں انگوٹھیاں پہناتے توہاتھوں میں 200انگوٹھیاں ہوتیں ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سینیٹرمشاہد اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا۔ انہوں نے کہاکہ شیخ رشید اورعمران خان چھلانگیں لگارہے ہیں اوردونوں کی آنیاں جانیاں لگی… Continue 23reading مجھے گورنر سندھ بننے کی پیشکش ہوتی تو کیوں قبول نہ کرتا، سینئررہنمانے عمران خان کی انگوٹھیوں کی تعدادبتادی

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبرآگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبرآگئی

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی طبیعت ایک بار بگڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال مین زیر علاج گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ گونر سندھ کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، جس کے باعث انہیں مشین کے ذریعے آکسیجن… Continue 23reading گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی ،افسوسناک خبرآگئی

انتظار کی گھڑیاں ختم، آج افتتاح،دنیا کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

انتظار کی گھڑیاں ختم، آج افتتاح،دنیا کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان کی سب بڑی دفاعی نمائش آئیڈیاز2016 کا آغاز آج(منگل) سے کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا،جوچارروز تک جاری رہے گی ۔منتظمین کے مطابق نمائش کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔نمائش کا افتتاح وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف کریں گے۔صدرمملکت پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے سربراہان ،چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی،وفاقی وزیر دفاع،… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم، آج افتتاح،دنیا کی نظریں پاکستان پر لگ گئیں

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی ،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی ،اہم اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی نے کہا کہ صدر مملکت کی آمد اور نیک خواہشات کے اظہار پر ان کا شکر گذارہوں ،جلد اپنی آئینی ذمہ داریاں سنبھال لوں گا، صدر مملکت ممنون حسین نے پیر کو گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی سے ملاقات کی ہے ۔ترجمان گورنرہاؤس کے مطابق صدر… Continue 23reading گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی ،اہم اعلان کردیاگیا

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے جانے کے باوجود گورنر ہاؤس میں کس نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں؟ اہم انکشافات

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2016

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے جانے کے باوجود گورنر ہاؤس میں کس نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں؟ اہم انکشافات

کراچی (آئی این پی) ڈاکٹر عشرت العباد تو گورنر ہاؤس سے رخصت ہوگئے مگر ابھی تک ان کے اہل خانہ گورنر ہاؤس میں قیام پذیر ہیں جس کی وجہ سے نئے گورنر کی فیملی گورنر ہاؤس منتقل نہیں ہوسکی۔سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو گورنر ہاؤس سے رخصت ہوئے ایک ہفتے سے اوپر ہوگیا۔وہ… Continue 23reading سابق گورنر سندھ عشرت العباد کے جانے کے باوجود گورنر ہاؤس میں کس نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں؟ اہم انکشافات

گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبرآگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبرآگئی

کراچی(این این آئی) گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر سندھ کی حالت پہلے سے بہتر ہے اور اب انہیں میڈیکل وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کی گھر منتقلی کا فیصلہ نہیں کیا گیاہے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ کوسانس میں تکلیف… Continue 23reading گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی ،ہسپتال سے اہم خبرآگئی

گورنر سندھ کو ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ سعید الزمان صدیقی کے بعد نیا گورنر کون ہوگا؟

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ کو ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ سعید الزمان صدیقی کے بعد نیا گورنر کون ہوگا؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی صابر شاکر نے انکشاف کیا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزمان کو گورنر سندھ کے عہدے سے ہٹا کر ایک بار پھر گورنر سندھ کو تبدیل کیا جائے گا اور اس موضوع پر حکومت غور و فکر کر رہی ہے۔ایک نجی ٹی… Continue 23reading گورنر سندھ کو ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ سعید الزمان صدیقی کے بعد نیا گورنر کون ہوگا؟

عشرت العباد خان اورتحریک انصاف؟خط کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

عشرت العباد خان اورتحریک انصاف؟خط کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

کراچی (این این آئی) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خا ن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو خط بھیجا ہے ۔عشرت العباد کی جانب سے بھیجے گئے خط میں عمران اسماعیل سے کہا گیا ہے کہ میرے دور میں جو آپ نے تعاون کیا اس کا شکر گزار ہوں۔ میری کسی… Continue 23reading عشرت العباد خان اورتحریک انصاف؟خط کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کوگورنری راس نہ آئی،حلف اٹھانے کے فوراً بعد بُری خبر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کوگورنری راس نہ آئی،حلف اٹھانے کے فوراً بعد بُری خبر

لاہور(آئی این پی) گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کی گورنر سندھ کے عہدے پر تقرری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے درخواست… Continue 23reading گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کوگورنری راس نہ آئی،حلف اٹھانے کے فوراً بعد بُری خبر

Page 5 of 7
1 2 3 4 5 6 7