راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
لاہور( این این آئی )انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات لینے والا راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ اشتیاق احمد ہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتارکرلیا گیا، ویڈیو میں ٹریپ ریڈ کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ملزم گورنمنٹ کرسچئین ہائیر سکینڈری سکول راجہ بازار کے امتحانی سینٹر پر سپریٹنڈنٹ تعینات تھا ۔… Continue 23reading راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار