پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2023

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا نے بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات فی الحال روک دیئے ہیں۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اگلے ہفتے بھارت میں جی 20 کانفرنس میں شرکت کرینگے ، ذرائع کے مطابق اٹاوہ نے نئی دہلی سے تجارتی مذاکرات روک دیئے ہیں۔اس بات کی تصدیق اٹاوہ میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سنجے کمار… Continue 23reading کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

ٹورنٹو (این این آئی)کینیڈا کے وفاقی وزیر برائے امیگریشن شان فرَیزر نے کہاہے کہ پاکستان میں کینیڈین ویزہ، امیگریشن اور پاکستانی طالبعلموں کیلئے سہولیات کو بڑھایا جا رہا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ ویزہ آفس کی ابوظہبی سے اسلام آباد منتقلی سمیت متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور اس کیلئے ایک خطیر رقم مختص… Continue 23reading کینیڈا نے پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا نے بھی امداد کا اعلان کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2022

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا نے بھی امداد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا نے 20 ہزار ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے ۔کینیڈین وزیر برائے بین الاقوامی ترقی ہرجیت سجن نے ایک بیان میں کہا کہ کینیڈا کی حکومت نے پاکستان میں امدادی کارروائیوں کے لیے انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیز کو 20 ہزار ڈالر… Continue 23reading پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا نے بھی امداد کا اعلان کر دیا

کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2021

کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

ٹورنٹو(این این آئی) کینیڈا نے 90 ہزار غیرملکی طلبہ اور ورکرز کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں بعض پاکستانی طلبہ کو بھی سہولت ملنے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امیگریشن وزیر نے کہاکہ کورونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والوں کو مستقل رہائش دی جائے گی۔ مستقل رہائش… Continue 23reading کینیڈا کا 90 ہزار غیر ملکی طلبہ کو مستقل رہائش دینے کا اعلان

کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) کینیڈین ویزا حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا کی تعداد 33 فیصد سے بڑھ کر 46 فیصد ہو گئی۔کینیڈا میں پاکستان ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے بتایاکہ سٹوڈنٹ ڈائریکٹ سٹریم (ایس ڈی ایس) میں پاکستان کی شمولیت سے کینیڈا میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبا کی ویزا درخواستوں کی… Continue 23reading کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، اہم اعلان کر دیا گیا

کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

datetime 8  اپریل‬‮  2020

کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا سے اسلام آباد واپس آنے والے 25مسافروں میں کرونا وائرس کنفرم ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کے اسلام آباد پہنچنے پر ان کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر پورٹ پر مسافروں کو سروس فراہم کرنے والے افراد کے ٹیسٹ بھی… Continue 23reading کینیڈا سے اسلام آباد آنے والے 25 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ایران، امریکہ کشیدگی، اہم ملک کا عراق سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان

datetime 8  جنوری‬‮  2020

ایران، امریکہ کشیدگی، اہم ملک کا عراق سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان

اوٹاوا(آن لائن) ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے باعث کینیڈا نے بھی عراق سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان کر دیا ہے ، عراق میں اس وقت قریباً 500 کینیڈین فوجی موجود ہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق کینیڈین چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل جوناتھن وینس نے کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی… Continue 23reading ایران، امریکہ کشیدگی، اہم ملک کا عراق سے اپنے فوجی نکالنے کا اعلان

کینیڈا میں بھارتی مظالم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، بھارتی قونصلیٹ کو واضح پیغام جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2019

کینیڈا میں بھارتی مظالم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، بھارتی قونصلیٹ کو واضح پیغام جاری

ٹورنٹو(این این آئی) مظاہرین نے بھارتی قونصلیٹ کے باہرکشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کیا اورشدید نعرے بازی بھی کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم کی بازگشت جنوبی ایشیا سے نکل کرایک بارپھرمغرب تک پہنچ گئی۔ کینیڈا کے شہرٹورنٹو میں بھارتی وزیربرائے امورخارجہ جے شنکرکی کینیڈین عہدیداروں کے ساتھ سفارتی بات چیت کے… Continue 23reading کینیڈا میں بھارتی مظالم کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا ، بھارتی قونصلیٹ کو واضح پیغام جاری

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2019

مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

لندن(آن لائن)امریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارت کے ہنگاموں سے متاثر ہ علاقوں میں جانے سے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیدیا ہے۔برطانیہ نے بھی اپنے شہریوں کو سفری ہدایت (ٹریول ایڈوائزری) جاری کی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے شہری بھارت کے شمال مشرقی علاقوں کے… Continue 23reading مسلمانوں کیخلاف بل کی منظوری ، امریکا ، کینیڈا اور برطانیہ بھی میدان میں آگئے ، دھماکہ دار اعلان کر دیا

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7