بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کنگنا رناوت قانونی شکنجے میں پھنس گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2018

کنگنا رناوت قانونی شکنجے میں پھنس گئیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت اسٹیٹ ایجنٹ کو کمیشن کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قانونی شکنجے میں پھنس گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے ایک اسٹیٹ ایجنٹ نے بنگلہ خریدنے میں کمیشن کی مکمل ادائیگی نہ ہونے پر بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت، اْن کی بہن رنگولی اور اداکارہ… Continue 23reading کنگنا رناوت قانونی شکنجے میں پھنس گئیں

عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

datetime 12  اگست‬‮  2018

عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

میسور (شوبز ڈیسک)بولی وڈ کوئین کنگنا رناوت جنہوں نے کچھ دن قبل ہی سیاست میں انٹری دینے کے لیے اشارہ دیا تھا، آج کل اپنی فلمی کیریئر کے ساتھ ساتھ سیاست پر بھی بات کرتی نظر آتی ہیں۔یہی نہیں بلکہ کنگنا رناوٹ نے گزشتہ چند دنوں میں بھارت کے متعدد سیاسی تقریبات میں شرکت کرنے… Continue 23reading عمران خان پاک بھارت کشیدگی کو ختم کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ کریں : کنگنا رناوت

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

datetime 11  اگست‬‮  2018

’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

ممبئی(آن لائن) ناموربالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑکے التجا کی ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر بنائیں۔بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ کنگنا رناوت نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو الیکشن میں کامیابی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہرکی کہ… Continue 23reading ’’عمران خان وزیر اعظم کا حلف اٹھا کر فوراًیہ کام کریں‘‘ کنگنا رناوت نے ہاتھ جوڑ کر کپتان سے بڑی اپیل کردی

آزاد لڑکی ہوں پیسے کی طاقت پر یقین ہے‘ اداکارہ کنگنا رناوت

datetime 9  جولائی  2018

آزاد لڑکی ہوں پیسے کی طاقت پر یقین ہے‘ اداکارہ کنگنا رناوت

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ وہ ایک آزاد لڑکی ہیں جوکہ پیسے کی طاقت پر یقین رکھتی ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا رناوت نے کہا کہ وہ اپنی زندگی پر خود مختار ہیں اور اپنا مستقبل محفوظ کرسکتی تھیں لیکن وہ سب کے لئے… Continue 23reading آزاد لڑکی ہوں پیسے کی طاقت پر یقین ہے‘ اداکارہ کنگنا رناوت

ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

datetime 6  جون‬‮  2018

ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ آئندہ 30سالوں میں سمندر میں مچھلیوں کی بجائے پلاسٹک زیادہ ہو گا اس لئے ہر کوئی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر… Continue 23reading ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

اداکارہ کنگنا رناوت کا آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

اداکارہ کنگنا رناوت کا آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی فلم نگری میں آئٹم سانگز (گانوں) پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔کنگنا رناوت ان چند اداکاراؤں میں شامل ہیں جنہوں نے بھارتی فلم نگری میں اقرباپروری کے خلاف آواز بلند کی۔ کنگنا بہترین اداکاری کے باعث بھارت میں 3 نیشنل ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی… Continue 23reading اداکارہ کنگنا رناوت کا آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ

ہریتھک کے معاملے میں بہت بد قسمت رہی، کنگنا رناوت

datetime 4  مارچ‬‮  2018

ہریتھک کے معاملے میں بہت بد قسمت رہی، کنگنا رناوت

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ میں بے باک اداکارہ کہلانے والی کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے اسٹائلش اداکارہریتھک کے معاملے میں بہت بد قسمت رہیں۔بالی ووڈ اسٹارہریتھک روشن اورکنگنا رناوت کے درمیان جنگ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ اداکار نے کنگنا رناوت کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائرکرتے ہوئے… Continue 23reading ہریتھک کے معاملے میں بہت بد قسمت رہی، کنگنا رناوت

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ

datetime 22  فروری‬‮  2018

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ

ممبئی( آن لائن )بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات اور تنازعات کیلئے مشہور ہیں، اپنے فلمی کیریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے کے باوجود انہیں متنازع اداکارہ سمجھا جاتا ہے۔اداکارہ کنگنا رناوت نے گزشتہ سال ہدایت کار کرن… Continue 23reading بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے اداکاری کے بعد سیاست کے میدان میں اترنے کا فیصلہ

کنگنا رناوت نے پروڈیوسر سے مل کر انشورنس کی رقم اینٹھنے کیلئے ڈھونگ رچا دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018

کنگنا رناوت نے پروڈیوسر سے مل کر انشورنس کی رقم اینٹھنے کیلئے ڈھونگ رچا دیا

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت جھانسی کی رانی کی زندگی پر بننے والی فلم مانی کرنیکا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، بدھ کے روز فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کرتے ہوئے اداکارہ کے داہنے پیر کے ہڈیوں میں ربط پیدا کرنے والے ٹشوز ٹوٹ گئے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں… Continue 23reading کنگنا رناوت نے پروڈیوسر سے مل کر انشورنس کی رقم اینٹھنے کیلئے ڈھونگ رچا دیا

Page 3 of 5
1 2 3 4 5