بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ماحولیات کے تحفظ کے لئے پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، کنگنا رناوت

datetime 6  جون‬‮  2018 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ آئندہ 30سالوں میں سمندر میں مچھلیوں کی بجائے پلاسٹک زیادہ ہو گا اس لئے ہر کوئی پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر کہا ہے کہ ماحولیات کے تحفظ کے

لئے پلاسٹک بیگز کے استعمال کو روکنے کے لئے سب کو آگے بڑھ کر کام کرنا چاہیئے کیونکہ آئندہ 30سالوں میں سمندر میں مچھلیوں کی بجائے پلاسٹک زیادہ ہو گا اس لئے میں پلاسٹک سے پھیلنے والی آلودگی کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہوں اور آپ سب کو بھی اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…