بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

جرمنی سے پاکستان کو جلد ڈیڑھ کروڑ کرونا ویکسینز کی فراہمی کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2021

جرمنی سے پاکستان کو جلد ڈیڑھ کروڑ کرونا ویکسینز کی فراہمی کا اعلان

اسلا م آباد، برلن(آن لائن، اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلا ن کر تے ہو ئے کہاکہ کو ویکس کے تحت ڈیڑھ کروڑ ویکسین پا کستان کو ملے گی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ سے ملا قات کے بعد… Continue 23reading جرمنی سے پاکستان کو جلد ڈیڑھ کروڑ کرونا ویکسینز کی فراہمی کا اعلان

ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کیوں پھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وجوہات بتا دیں

datetime 12  اپریل‬‮  2021

ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کیوں پھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وجوہات بتا دیں

نیویارک ٗنئی دہلی  (این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے کے بعد احتیاطی تدابیر چھوڑنا کورونا وائرس کے پھیلاو کا سبب بن رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایچ اونے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز اور اموات میں اضافہ ویکسین کو نجات دہندہ سمجھنے کے باعث… Continue 23reading ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا وائرس کیوں پھیل رہا ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وجوہات بتا دیں

کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز

datetime 10  اپریل‬‮  2021

کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، پانچ ہزازر سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے… Continue 23reading کورونا وائرس سے مزید 100افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،پانچ ہزار سے زائد نئے کیسز

کورونا کی نئی قسم نوجوانوں کیلئے 5 گنا زیادہ خطرناک قرار

datetime 8  اپریل‬‮  2021

کورونا کی نئی قسم نوجوانوں کیلئے 5 گنا زیادہ خطرناک قرار

بیجنگ( آن لائن ) چین نے کورونا کی نئی قسم کو نوجوانوں کے لیے 5 گنا زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی سائنسدانوں نے کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے تازہ ریسرچ جاری کر دیں۔ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم نوجوانوں کے… Continue 23reading کورونا کی نئی قسم نوجوانوں کیلئے 5 گنا زیادہ خطرناک قرار

پاکستان میں لوٹ مار کا بازار گرم 1000روپے والی کرونا ویکسین کی قیمت 4225روپے مقرر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ہوشربا انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2021

پاکستان میں لوٹ مار کا بازار گرم 1000روپے والی کرونا ویکسین کی قیمت 4225روپے مقرر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد،لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے سندھ کی نجی سیکٹر سے کورونا ویکسین کی خریداری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سندھ نجی سیکٹر سے ویکسین مہنگے داموں خرید رہا ہے، نجی سیکٹر سے خریداری پر خزانے کو 3ارب نقصان ہوگا۔ روزنامہ جنگ میں بلال عباسی کی شائع خبر کے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں لوٹ مار کا بازار گرم 1000روپے والی کرونا ویکسین کی قیمت 4225روپے مقرر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے ہوشربا انکشافات

سمارٹ لاک ڈائون کی پالیسی پھر کامیاب کورونا کیسز میں کمی آنے لگی

datetime 5  اپریل‬‮  2021

سمارٹ لاک ڈائون کی پالیسی پھر کامیاب کورونا کیسز میں کمی آنے لگی

لاہور، کراچی ، واشنگٹن( این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے اثرات نظر آنا شروع ہوگئے ہیں اور لاہور میں کورونا کے پھیلاؤ میں آہستہ آہستہ کمی آرہی ہے ،لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی کیے جارہے ہیں۔ نجی ٹی… Continue 23reading سمارٹ لاک ڈائون کی پالیسی پھر کامیاب کورونا کیسز میں کمی آنے لگی

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2021

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں تشویشناک حالت کا شکار کورونا مریضوں کی تعداد وبا کی شروعات سے اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک… Continue 23reading ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

datetime 1  اپریل‬‮  2021

خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

پشاور، اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا میں بھی بچے کورونا سے متاثر ہو گئے، مجموعی طور پر 578 بچے کورونا میں مبتلا ہوئے۔کورونا وائرس کے باعث دس سال سے کم عمر کا بچہ جاں بحق بھی ہوا، پشاور میں 10 سال سے کم عمر کے 43 بچے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ، دوسری… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں 10 سالہ بچہ کرونا سے جاں بحق اسلام آباد میں 5792 بچے جان لیوا وائرس کا شکار

مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر طبی ماہرین نے مائوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

datetime 1  اپریل‬‮  2021

مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر طبی ماہرین نے مائوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

واشنگٹن،میری لینڈ(این این آئی) امریکا کی جان ہاپکنز یونیورسٹی نے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر ہوئے، ماؤں کا کہنا ہے کہ صاف رکھنے سے بچہ وائرس سے محفوظ رہتا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں مزید… Continue 23reading مارچ 2021تک 30 لاکھ 40 ہزار بچے کورونا سے متاثر طبی ماہرین نے مائوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

Page 27 of 49
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 49