بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری، وائٹ ہاؤس میں کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری، وائٹ ہاؤس میں کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا

واشنگٹن(آن لائن)دنیا بھرمیں کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں، وائٹ ہاؤس میں 16 فٹ لمبا کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا، میلانیا ٹرمپ نے استقبال کیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے صدارتی محل میں کرسمس ٹری پہنچانے کی روایتی تقریب ہوئی،16 فٹ لمبے کرسمس ٹری کو بگھی پر وائٹ ہاؤس لایا گیا جہاں میلانیا… Continue 23reading دنیا بھر میں کرسمس کی تیاریاں جاری، وائٹ ہاؤس میں کرسمس ٹری پہنچا دیا گیا

وزیراعظم عمران خان کے یوم قائد اور کرسمس کے موقع پر جاری پیغام نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، معروف بھارتی کرکٹرمحمد کیف کو کپتان کا پیغام برا لگ گیا، سخت ترین ردعمل دیتے ہوئے کیا وارننگ دیدی؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2018

وزیراعظم عمران خان کے یوم قائد اور کرسمس کے موقع پر جاری پیغام نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، معروف بھارتی کرکٹرمحمد کیف کو کپتان کا پیغام برا لگ گیا، سخت ترین ردعمل دیتے ہوئے کیا وارننگ دیدی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پاکستان قائداعظمؒ کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کے پیغام نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، بھارتی معروف کرکٹر محمد کیف کا شدید ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بانی پاکستان قائداعظمؒ کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے یوم قائد اور کرسمس کے موقع پر جاری پیغام نے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی، معروف بھارتی کرکٹرمحمد کیف کو کپتان کا پیغام برا لگ گیا، سخت ترین ردعمل دیتے ہوئے کیا وارننگ دیدی؟

حکومت نے 25دسمبر کو سرکاری تعطیل کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

حکومت نے 25دسمبر کو سرکاری تعطیل کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے 25دسمبر بروز منگل کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ۔حکومت نے یوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اور کرسمس کے حوالے سے 25دسمبر کی سرکاری تعطیل کا حکم جاری کیا ہے ۔سرکاری تعطیل کے سبب وفاقی، صوبائی، خود مختار ، اور منسلک محکمے بند رہیں گے۔ اس… Continue 23reading حکومت نے 25دسمبر کو سرکاری تعطیل کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

کیپٹن صفدر جوش میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،سکھ شہری کو زبردستی گلے سے لگا کر کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی، سردار جی حیرت سے بت بنے کھڑے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

کیپٹن صفدر جوش میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،سکھ شہری کو زبردستی گلے سے لگا کر کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی، سردار جی حیرت سے بت بنے کھڑے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن صفدر لوگوں کو اپنے گرد دیکھ کر جذبات پر کنٹرول نہ رکھ سکے، سکھ شہری کو گلے سے لگا کر ہیپی کرسمس کہہ دیا، سکھ برادری سے تعلق رکھنےوالاشہری حیرت سے منہ ہی دیکھتا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے دامادکیپٹن صفدر کی ایک ویڈیو… Continue 23reading کیپٹن صفدر جوش میں جذبات پر قابو نہ رکھ سکے،سکھ شہری کو زبردستی گلے سے لگا کر کرسمس کی مبارکباد دے ڈالی، سردار جی حیرت سے بت بنے کھڑے دیکھتے ہی رہ گئے

سانٹا کلاز، کرسمس ٹری اورنہ ہی گفٹ ، ہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں کرسمس پر پابندی لگا دی، مسیحی برادری کو سنگین دھمکیاں

datetime 20  دسمبر‬‮  2017

سانٹا کلاز، کرسمس ٹری اورنہ ہی گفٹ ، ہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں کرسمس پر پابندی لگا دی، مسیحی برادری کو سنگین دھمکیاں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے کرسمس منانے پر اسکولوں کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں دے دیں ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے ریاست مہاراشٹر کے بعد یوپی میں بھی کرسمس پر عیسائی مشنری اسکولوں کو دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں۔انتہا پسندوں کی جانب سے علی گڑھ کے… Continue 23reading سانٹا کلاز، کرسمس ٹری اورنہ ہی گفٹ ، ہندو انتہا پسندوں نے بھارت میں کرسمس پر پابندی لگا دی، مسیحی برادری کو سنگین دھمکیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ میںمرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ،یہ ہلاکتیں شراب سے نہیں بلکہ ۔۔۔اعلی پولیس افسرکے انکشاف پرمعاملہ نیارخ اختیارکرگیا،اہم صوبائی وزیرکااظہارافسوس

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ٹوبہ ٹیک سنگھ میںمرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ،یہ ہلاکتیں شراب سے نہیں بلکہ ۔۔۔اعلی پولیس افسرکے انکشاف پرمعاملہ نیارخ اختیارکرگیا،اہم صوبائی وزیرکااظہارافسوس

توبہ ٹیک سنگھ (آن لائن) کرسمس کے موقع پر زہریلی شراب پینے کے باعث مرنے والوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے جبکہ زہریلی شراب سپلائی کرنے والے 5 ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جن میں 2 مرکزی ملزم سارن اور عدیل بھی شامل ہیں۔ زہریلی شراب پینے کے باعث ہلاک ہونے والے 30… Continue 23reading ٹوبہ ٹیک سنگھ میںمرنے والوں کی تعداد بڑھ گئی ،یہ ہلاکتیں شراب سے نہیں بلکہ ۔۔۔اعلی پولیس افسرکے انکشاف پرمعاملہ نیارخ اختیارکرگیا،اہم صوبائی وزیرکااظہارافسوس

کرسمس کی خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔۔ پاکستان کے اہم علاقے میں ایک ہی جگہ پر 29ہلاکتیں

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

کرسمس کی خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔۔ پاکستان کے اہم علاقے میں ایک ہی جگہ پر 29ہلاکتیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (آئی این پی )ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی جب کہ شراب پینے والے کئی افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے مبارک آباد میں زہریلی شراب پینے سے ابتدائی طورپر7 افراد ہلاک ہوئے اورکئی افراد کو… Continue 23reading کرسمس کی خوشیاں راس نہ آئیں ۔۔۔ پاکستان کے اہم علاقے میں ایک ہی جگہ پر 29ہلاکتیں

کرسمس پر مسلمان یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے ، فتوی جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

کرسمس پر مسلمان یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے ، فتوی جاری

جکارتہ (آن لائن) انڈونیشیا کے علما کی جانب سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے کہ کرسمس پر مسلمانوں کے لیے سانتا ہیٹ اور دیگر کرسمس سے متعلق ملبوسات پہننا حرام ہے کیونکہ ہمارے مذہب میں اس کی اجازت نہیں۔ انڈونیشی علماء کونسل کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کرسمس پر عیسائیوں کو… Continue 23reading کرسمس پر مسلمان یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے ، فتوی جاری

’’بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار مثال‘‘ برطانیہ میں مسلمان شخص نے کرسمس کی آمد پر کیا اعلان کر دیا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

’’بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار مثال‘‘ برطانیہ میں مسلمان شخص نے کرسمس کی آمد پر کیا اعلان کر دیا؟

لندن (آئی این پی)لندن میں ایک ریستوران کے مسلمان مالک نے کرسمس کے موقع پر بے گھر اور بزرگ افراد کیلئے مفت کھانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن میں ایک ریستوران کے مسلمان مالک نے کرسمس کے موقع پر بے گھر اور بزرگ افراد کے لیے تین ڈشوں پر مشتمل مفت… Continue 23reading ’’بین المذاہب ہم آہنگی کی شاندار مثال‘‘ برطانیہ میں مسلمان شخص نے کرسمس کی آمد پر کیا اعلان کر دیا؟