ڈالر کی قدر اور شرح سود میں اضافہ : صنعتوں کی پیداواری لاگت بڑھنے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)معاشی ماہرین نے کہاہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل بڑھنے اور مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافے کے اعلان کے نتیجے میں مقامی صنعتوں کی پیداواری لاگت بھی بڑھنے کا خدشہ ہے، جس کے ممکنہ اثرات بر آمدات پر بھی پڑسکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق… Continue 23reading ڈالر کی قدر اور شرح سود میں اضافہ : صنعتوں کی پیداواری لاگت بڑھنے کا خدشہ