سینکڑوں افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کیلئے چمن بارڈر پہنچا دیا گیا
کراچی(این این آئی)سندھ کی مختلف جیلوں سے رہا ہونے والے 530افغان باشندوں کو چمن بارڈر پہنچا دیا گیا۔لیویز حکام کے مطابق سندھ کی جیلوں سے رہا ہونے والے افغان باشندے 6بسوں میں کراچی سے باب دوستی پہنچائے گئے۔حکام نے بتایاکہ دستاویزات کے مطابق کراچی اور حیدر آباد کی جیل کے 317افغان باشندے شامل ہیں۔چمن بارڈر… Continue 23reading سینکڑوں افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کیلئے چمن بارڈر پہنچا دیا گیا