پیپلزپارٹی قیادت کا حکم آیا تو استعفے دیں گے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قصہ ہی ختم کر دیا
کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جس دن ہماری قیادت کا حکم آیا ہم استعفے دے دیں گے،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ملیر ایکسپریس وے کی سائٹ جام صادق علی پل کا دورہ کیا اور اس تعیمراتی کام کا جائزہ لیا وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ وزیر بلدیات ناصر شاہ، مرتضیٰ… Continue 23reading پیپلزپارٹی قیادت کا حکم آیا تو استعفے دیں گے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے قصہ ہی ختم کر دیا