نیوزی لینڈ امیگریشن کا تارکین وطن کیلئے مستقل رہائشی ویزا سکیم کا اعلان
ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ امیگریشن نے گزشتہ تین سال سے نیوزی لینڈ میں ورک ویزا پر کام کرنے والے تارکینِ وطن کے لیے مستقل رہائشی ویزا سکیم کا اعلان کر دیا ہے اس سکیم کے تحت نیوزی لینڈ میں رہنے والے ایک لاکھ 65ہزار تارکین وطن نیوزی لینڈ میں مستقل رہائش اختیار کرنے کا… Continue 23reading نیوزی لینڈ امیگریشن کا تارکین وطن کیلئے مستقل رہائشی ویزا سکیم کا اعلان