جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

2025میں انسان ایک بار پھر چاند پر چہل قدمی کریں گے، ناسا کااعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2023

2025میں انسان ایک بار پھر چاند پر چہل قدمی کریں گے، ناسا کااعلان

نیویارک (این این آئی )خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ 2025 میں انسان ایک بار پھر چاند پر چہل قدمی کرتے نظر آئیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناسا کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ 2025 میں شیڈول آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے انسانوں کو 50 سال سے زائد عرصے بعد… Continue 23reading 2025میں انسان ایک بار پھر چاند پر چہل قدمی کریں گے، ناسا کااعلان

ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022

ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

واشنگٹن(آئی این پی ) ناسا نے رواں ہفتے ایک بڑے سیارچے کے زمین سے قریب سے گرزنے کی پیش گوئی کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زمین کے قریب سے گزرنے والا یہ بڑا 2015 ڈی آر 215 نامی سیارچہ 1600 فٹ… Continue 23reading ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے بڑے سیارچے کو خطرہ قرار دیدیا

ناسا کاعالمی خلائی اسٹیشن کو 2031میں بحرالکاہل میں گرانے کا اعلان

datetime 3  فروری‬‮  2022

ناسا کاعالمی خلائی اسٹیشن کو 2031میں بحرالکاہل میں گرانے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا اختتام قریب تر ہے جس کے بعد امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے آئی ایس ایس کو 2031 تک ریٹائر کرنے کا منصوبہ بنالیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ناسا نے کہاکہ2000میں لانچ کیا گیا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بحرالکاہل کے پوائنٹ نیمو میں گرادیا جائے گا۔ناسا نے کہا… Continue 23reading ناسا کاعالمی خلائی اسٹیشن کو 2031میں بحرالکاہل میں گرانے کا اعلان

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات ٗ ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

datetime 2  جنوری‬‮  2022

خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات ٗ ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

نیو جرسی(این این آئی) امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔تقریبا ایک سال تک جاری رہنے والے اس پروگرام کا مقصد خلائی مخلوق سے رابطے کی صورت میں… Continue 23reading خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات ٗ ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں

ناسا کے خلائی جہازکی سورج کی بیرونی سطح کے قریب پرواز

datetime 16  دسمبر‬‮  2021

ناسا کے خلائی جہازکی سورج کی بیرونی سطح کے قریب پرواز

واشنگٹن(ا نٹرنیشنل پریس ایجنسی) امریکا کے خلائی ادارے ”ناسا “نے دعوی کیا ہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ اس کا خلائی جہاز”پارکر سولرپروب“ سورج کی بیرونی سطح کے قریب سے گزرگیا ہے . ناسا ماہرین کا کہنا ہے کہ پارکر سولر پروب نے انتہائی گرمی اور الٹرا وائلٹ شعاعیں جھیلتے ہوئے ایلفویئن نامی لکیر… Continue 23reading ناسا کے خلائی جہازکی سورج کی بیرونی سطح کے قریب پرواز

ایفل ٹاور سے بڑا شہابیہ چند روز میں زمین کے مدار میں داخل ہو گا، ناسا نے خبردار کر دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2021

ایفل ٹاور سے بڑا شہابیہ چند روز میں زمین کے مدار میں داخل ہو گا، ناسا نے خبردار کر دیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں ایفل ٹاور سے بھی بڑا شہابیہ زمین کے مدار میں داخل ہو گا، امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کے مطابق آئند ہ چند روز میں ایک ہزار فٹ کا شہابیہ زمینی مدار کے اندر 4.6 ملین میل تک آئے گا لیکن اس سے زمین… Continue 23reading ایفل ٹاور سے بڑا شہابیہ چند روز میں زمین کے مدار میں داخل ہو گا، ناسا نے خبردار کر دیا

ناسا کا سیارہ زہرا پر 2 نئے خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

datetime 3  جون‬‮  2021

ناسا کا سیارہ زہرا پر 2 نئے خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

نیویارک (این این آئی )ناسا نے سیارہ زہرا پر دو نئے خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں مشنز کی روانگی 2028 اور 2030 کے درمیان متوقع ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا کے ڈسکوری پروگرام کے تحت زہرا مشن پر 50 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ناسا چیف نے کہا کہ… Continue 23reading ناسا کا سیارہ زہرا پر 2 نئے خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

مریخ پر ناسا نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو آکسیجن میں بدل دیا

datetime 22  اپریل‬‮  2021

مریخ پر ناسا نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو آکسیجن میں بدل دیا

واشنگٹن(این این آئی)2020 میں سرخ سیارے مریخ پر جانے والے ناسا کے مشن پرسیورینس روور نے مریخ پر موجود ہوا کی کچھ مقدار کو سانس لینے کے قابل بناتے ہوئے آکسیجن میں تبدیل کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناسا کی جانب سے مریخ پر ایک مشن 2020 میں بھیجا گیا تھا جس کا نام پرسیورینس… Continue 23reading مریخ پر ناسا نے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو آکسیجن میں بدل دیا

مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

datetime 19  اپریل‬‮  2021

مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

واشنگٹن (آن لائن )امریکی خلائی ادارے ناسا کے مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر انجینیوئٹی نے پہلی پرواز کے ذریعے تاریخ رقم کردی ہے۔یہ پہلی بار ہے جب ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے کنٹرول کرکے کسی اور سیارے پر اڑایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس چھوٹے سے ہیلی کاپٹر نے مریخ پر 19 اپریل کو پرواز… Continue 23reading مریخ پر ناسا کے ہیلی کاپٹر کی پہلی پرواز سے نئی تاریخ رقم

Page 1 of 4
1 2 3 4