جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

datetime 17  جولائی  2021

پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی لیجنڈری اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر حملہ

datetime 6  اگست‬‮  2020

معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر حملہ

گلگت (این این آئی)گلگت میں ٹی وی کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر مبینہ طور پر 2 افراد نے حملہ کر دیا۔رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے نائلہ جعفری کے مکان پر پتھرائو کیا اور خوب توڑ پھوڑ مچائی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ملزمان ان سے زبردستی مکان خالی کرانا چاہتے ہیں۔نائلہ… Continue 23reading معروف اداکارہ نائلہ جعفری کے گھر پر حملہ

اگر یہ نہیں دیکھا تو پھر کچھ نہیں دیکھا، کینسر سے لڑنے والی اور ن لیگ کی امداد ٹھکرانے والی معروف اداکارہ نائلہ جعفری جب کپتان کے سامنےآئی تو ایسا کیا کہا کہ سن کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائیں گے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017

اگر یہ نہیں دیکھا تو پھر کچھ نہیں دیکھا، کینسر سے لڑنے والی اور ن لیگ کی امداد ٹھکرانے والی معروف اداکارہ نائلہ جعفری جب کپتان کے سامنےآئی تو ایسا کیا کہا کہ سن کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری سے ویسے تو سب ہی واقف ہیں، آپ کے فن اداکاری نے جہاں پوری قوم کو متاثر کیا وہیں بیرون ملک بھی آپ کے مداحوں کی کافی تعداد موجود ہے۔ نائلہ جعفری کا نام بطور اداکارہ تو تھا ہی مگر نائلہ جعفری اس وقت صحافی، سیاسی اور… Continue 23reading اگر یہ نہیں دیکھا تو پھر کچھ نہیں دیکھا، کینسر سے لڑنے والی اور ن لیگ کی امداد ٹھکرانے والی معروف اداکارہ نائلہ جعفری جب کپتان کے سامنےآئی تو ایسا کیا کہا کہ سن کر آپ بھی آبدیدہ ہوجائیں گے

معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے احتجاجاََ امداد لینے سے انکار کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017

معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے احتجاجاََ امداد لینے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور سجن جندال ملاقات، کینسر کے موذی مرض سے جنگ لڑتی معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے احتجاجاَحکومتی امداد لینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کینسر کے موذی مرض سے جنگ لڑتی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے نواز شریف کی بھارتی صنعتکار… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے احتجاجاََ امداد لینے سے انکار کر دیا

سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

datetime 4  اپریل‬‮  2017

سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

کراچی (این این آئی) سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی ، لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد انہیں گھر شفٹ کر دیا گیا ہے ، سوشل میڈیا پر ان کو کینسر کے علاج کیلئے خون کی ضرورت کی اپیل وائرل ہوئی تو سینئر اداکار طلعت حسین، اداکارہ عصمت اقبال و… Continue 23reading سینئر اداکارہ نائلہ جعفری کی حالت اب بہتر ہوگئی

’’کینسر کے آخری سٹیج پر پاکستانی معروف اداکارہ نائلہ جعفری ‘‘ ایوان صدر سے ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے

datetime 2  اپریل‬‮  2017

’’کینسر کے آخری سٹیج پر پاکستانی معروف اداکارہ نائلہ جعفری ‘‘ ایوان صدر سے ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے

کراچی(آئی این پی) کینسر کے مرض میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری کے علاج و معالجے کے لیے ایوان صدر نے 10 لاکھ روپے کا جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے نجی اسپتال میں کینسر کے مرض میں مبتلاء  اداکارہ نائلہ جعفری کی جانب سے پیسوں کی مدد کی اپیل کے بعد… Continue 23reading ’’کینسر کے آخری سٹیج پر پاکستانی معروف اداکارہ نائلہ جعفری ‘‘ ایوان صدر سے ایسا اقدام کہ آپ بھی داد دیں گے

’’حالت تشویشناک، آخری سٹیج ‘‘ نائلہ جعفری کس انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ؟ قوم سے بڑی اپیل کردی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

’’حالت تشویشناک، آخری سٹیج ‘‘ نائلہ جعفری کس انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ؟ قوم سے بڑی اپیل کردی گئی

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری کینسر کی آخری اسٹیج میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں زیرعلاج اداکارہ کو بی پازیٹو خون کی ضرورت ہے ۔معروف سماجی کارکن اور خواتین کے اقوام متحدہ کی… Continue 23reading ’’حالت تشویشناک، آخری سٹیج ‘‘ نائلہ جعفری کس انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ؟ قوم سے بڑی اپیل کردی گئی