جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے احتجاجاََ امداد لینے سے انکار کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف اور سجن جندال ملاقات، کینسر کے موذی مرض سے جنگ لڑتی معروف پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری نے احتجاجاَحکومتی امداد لینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کینسر کے موذی مرض سے جنگ لڑتی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے نواز شریف کی بھارتی صنعتکار سجن جندال سے ملاقات پر احتجاجاََ حکومتی امداد لینے سے انکار کر دیا ہے۔ نائلہ جعفری کا کہنا ہے کہ میں کینسر کے موذی مرض کے خلاف جنگ لڑ رہی ہوں اور میری بیماری انتہائی تشویشناک مرحلے پر آن پہنچی ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے صدر مملکت کے آرٹسٹ ویلفیئر فنـڈ سے علاج کےلئے 5لاکھ روپے کی درخواست دے رکھی ہے جو ابھی منظور کے مراحل میں ہے تاہم اب وہ امدادی چیک نہیں لیں گی کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ بھارتی صنعتکار کی پاکستان آمد اور یہاں نقل و حرکت قواعد و ضوابط کے مطابق نہیں تھی ۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے صدر مملکت کے آرٹسٹ ویلفیئر فنـڈ سے علاج کےلئے 5لاکھ روپے کی درخواست دے رکھی ہے جو ابھی منظور کے مراحل میں ہے تاہم اب وہ امدادی چیک نہیں لیں گی کیونکہ وہ سمجھتی ہیں کہ بھارتی صنعتکار کی پاکستان آمد اور یہاں نقل و حرکت قواعد و ضوابط کے مطابق نہیں تھی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…