’’حالت تشویشناک، آخری سٹیج ‘‘ نائلہ جعفری کس انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں ؟ قوم سے بڑی اپیل کردی گئی

1  اپریل‬‮  2017

کراچی(این این آئی)پاکستانی اداکارہ نائلہ جعفری کینسر کی آخری اسٹیج میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت نیشنل ہسپتال کراچی میں زیرعلاج اداکارہ کو بی پازیٹو خون کی ضرورت ہے ۔معروف سماجی کارکن اور خواتین کے اقوام متحدہ کی سفیر منیبہ مزاری نے اپنے فیس بک پیغام میں اداکارہ کی حالت کا ذکر کرتے ہوئے خون کی ضرورت کے حوالے سے اپیل کی۔سوشل میڈیا پر پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ

اداکارہ کے کینسر کی تشخیص گزشتہ سال ہوئی تھی اور اب آخری اسٹیج کے باعث ان کی حالت کافی تشویشناک ہوچکی ہے۔ڈاکٹروں نے معدے کے کینسر کی تشخیص کی تھی جس کے بعد سے ان کا علاج چل رہا تھا۔اس وقت ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ایک وقت ایسا آیا تھا جب میں کروٹ لینے ٗکھڑے ہونے، سوچنے سے قاصر تھی جبکہ سانس لینا مشکل تھا مگر پرستاروں کے پیغامات نے مجھے ایک بار زندگی کے قریب کیا۔نائلہ جعفری متعدد ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…