جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مہوش حیات کو اپنی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

مہوش حیات کو اپنی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

لاہور(این این آئی )معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈ یا صارف بھڑکااٹھا اور اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا ۔تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی اور انہوں نے فرینچ زبان میں اپنے… Continue 23reading مہوش حیات کو اپنی تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

فہد مصطفیٰ سے شادی اور ہمایوں سعید کو بوائے فرینڈ بناؤں گی،مہوش حیات

datetime 31  اگست‬‮  2019

فہد مصطفیٰ سے شادی اور ہمایوں سعید کو بوائے فرینڈ بناؤں گی،مہوش حیات

لاہور (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ویسے تو اپنے کیریئر میں ایک کے بعد ایک بڑے پراجیکٹ کا حصہ بن کر کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔تاہم آج کل وہ اپنے انٹرویوز اور بیانات کی وجہ سے خبروں میں جگہ بنا رہی ہیں۔مہوش حیات حال ہی میں اداکار علی سلیم کی ویب سیریز ’بیگم از… Continue 23reading فہد مصطفیٰ سے شادی اور ہمایوں سعید کو بوائے فرینڈ بناؤں گی،مہوش حیات

پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں

datetime 29  اگست‬‮  2019

پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی گانے چرانے اوربھونڈے انداز میں ریمکس کرنے پر بالی ووڈ کو ا?ڑے ہاتھوں لے لیا۔چند روز قبل عالیہ بھٹ کی ایک میوزک ویڈیو ’’پراڈا‘‘ منظر عام پر ا?ئی تھی، جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں کے 32 سال پرانے فلمی نغمے’’کالے رنگ کا پراندا‘‘ اور پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی گانے چرانے پر مہوش حیات بالی ووڈ پر پھٹ پڑیں

مہوش حیات کا نام کس فہرست میں شامل کر لیا گیا ،خوشی سے نہال ہو گئیں

datetime 28  اگست‬‮  2019

مہوش حیات کا نام کس فہرست میں شامل کر لیا گیا ،خوشی سے نہال ہو گئیں

کراچی(این این آئی) ایک بین الاقوامی میگزین نے مہوش حیات کا نام عالمی تبدیلی کے لیے کوشاں خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا۔دنیا بھر میں 26 اگست کے روز خواتین کی برابری کا دن منایا جاتا ہے اس حوالے سے ایک بین الاقوامی میگزین ’دی مسلم وائب‘ نے خواتین کی معاشرے میں کاوشوں کے تناظر… Continue 23reading مہوش حیات کا نام کس فہرست میں شامل کر لیا گیا ،خوشی سے نہال ہو گئیں

بیرون ملک خود کو پاکستان کے سفیر کے طور پر پیش کرتی ہوں : مہوش حیات

datetime 24  اگست‬‮  2019

بیرون ملک خود کو پاکستان کے سفیر کے طور پر پیش کرتی ہوں : مہوش حیات

لاہور(این این آئی)ناموراداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی بیرون ملک اپنے ملک کا سفیر ہوتا ہے اس لئے ہماری اپنے ملک کیخلاف کئے جانے والے منفی پراپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینے اورسوفٹ امیج اجاگر کرنے کیلئے بھرپور تیاری ہونی چاہیے ،سوشل میڈیا ایک موثر پلیٹ فارم ہے اور ہمیں اس… Continue 23reading بیرون ملک خود کو پاکستان کے سفیر کے طور پر پیش کرتی ہوں : مہوش حیات

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، پریانکا چوپڑا کس چیز کو کھلے عام ہوا دی رہی ہیں؟ مہوش حیات نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 19  اگست‬‮  2019

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، پریانکا چوپڑا کس چیز کو کھلے عام ہوا دی رہی ہیں؟ مہوش حیات نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا حب الوطنی کا لبادہ اوڑھ کر نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ ایک شخصیت جو کہ کسی فلاحی ادارے کی ترجمانی کر رہی ہو انہیں ہمیشہ انسانیت کے… Continue 23reading فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی ، پریانکا چوپڑا کس چیز کو کھلے عام ہوا دی رہی ہیں؟ مہوش حیات نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،مہوش حیات

datetime 17  اگست‬‮  2019

پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،مہوش حیات

کراچی (این این آئی)امریکی گلوکار نک جونس سے شادی کے بعد امریکا منتقل ہونے والی بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کچھ دن قبل سوال پوچھنے پر پاکستانی لڑکی کو جھاڑ پلادی تھی۔پاکستانی خاتون کی جانب سے سوال پوچھے جانے پر غصے میں آنے پر بولی وڈ اداکارہ تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا… Continue 23reading پریانکا امریکا میں بیٹھ کر بھارتیوں کی زبان بول رہی ہیں،مہوش حیات

فلم اور ڈرامے میں کردار کاچنائو سوچ بچار سے کرتی ہوں، مہوش حیات

datetime 30  جولائی  2019

فلم اور ڈرامے میں کردار کاچنائو سوچ بچار سے کرتی ہوں، مہوش حیات

اسلام آباد(آن لائن) اداکارہ مہوش حیات نے کہا کہ وہ فلم اور ڈرامے میںکردار کا چنائودیکھ کر کرتی ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات کا ایک انڑویو کے دوران کہنا تھا کہ وہ فلم میں کردار کا چنائو بہت سوچ سمجھ سے کرتی ہیں۔ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ شوبز میں سب اداکاروں کی… Continue 23reading فلم اور ڈرامے میں کردار کاچنائو سوچ بچار سے کرتی ہوں، مہوش حیات

مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

datetime 20  جولائی  2019

مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ورزش کی وڈیو شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ورزش کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں امی ہمیں غصے میں کہتی تھیں کہ الٹا لٹکا دوں گی اوراب ہم نے اس کو بطور ورزش اپنا لیا ہے۔

Page 6 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11