جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

datetime 15  جنوری‬‮  2020

مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

اسلام آباد (این این آئی)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی وڈ کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ کے تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق ہالی وڈ کی رنگا رنگ 92 ویں اکیڈمی آسکر… Continue 23reading مہوش حیات کو آسکر کی نامزدگیوں پر تحفظات ظاہر کرنے پرشدید تنقید کا سامنا تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے‎

جنرل قاسم سلیمانی کا قتل،مہوش حیات بھی پھٹ پڑیں

datetime 4  جنوری‬‮  2020

جنرل قاسم سلیمانی کا قتل،مہوش حیات بھی پھٹ پڑیں

کراچی (این این آئی)ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے گزشتہ روز امریکی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’یقین نہیں ہو رہا کہ نئے سال کے… Continue 23reading جنرل قاسم سلیمانی کا قتل،مہوش حیات بھی پھٹ پڑیں

مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر ہو گئیں میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک ۔۔۔ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر ہو گئیں میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک ۔۔۔ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) اداکارہ مہوش حیات سابق امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما سے متاثر ہوگئی ہیں۔اداکارہ مہوش حیات نے ٹویٹر پر مشیل اوباما کی ویڈیو شیئر کی جس میں مہوش نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں مشیل اوباما سے اور ان کی فاؤنڈیشن کے کاموں سے بہت متاثر ہوں۔مہوش… Continue 23reading مہوش حیات سابق امریکی صدر اوباما کی اہلیہ سے متاثر ہو گئیں میں حیران ہوں کہ وہ ابھی تک ۔۔۔ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیا

ایک کیلا کروڑوں میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا دیوار پر چپکانے سے  کونسا فائدہ مل سکتا ہے؟ کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ، اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2019

ایک کیلا کروڑوں میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا دیوار پر چپکانے سے  کونسا فائدہ مل سکتا ہے؟ کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ، اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کیلے کے آرٹ پیس پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا ۔تفصیلات کیمطابق چند روز سے امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک آرٹ گیلری میں دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ،یہ فن پارہ ایک اطالوی کامیڈین… Continue 23reading ایک کیلا کروڑوں میں فروخت ہوسکتا ہے تو کریلا دیوار پر چپکانے سے  کونسا فائدہ مل سکتا ہے؟ کیلے کے آرٹ پیس پر مہوش حیات کا دلچسپ تبصرہ، اپنا آئیڈیا بھی پیش کر دیا

مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (آن لائن) صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی اور میک اپ آرٹسٹ وقار حسین کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش گوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ مہوش… Continue 23reading مہوش حیات نے اپنی خوبصورتی کے راز سے پردہ اٹھا دیا

تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالی اداکارہ مہوش حیات کی بھائی کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالی اداکارہ مہوش حیات کی بھائی کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بھائی کے ساتھ آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو حیران کردیا۔پاکستان میں لڑکیوں کے حقوق کے لیے خیر سگالی سفیر کے طور پر کام کرنے والی پاکستانی اداکارہ نے اپنے بھائی ذیشان حیات کے ساتھ ویڈیو سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading تمغہ امتیاز حاصل کرنیوالی اداکارہ مہوش حیات کی بھائی کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل

مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان کی نامور فنکارہ اور رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی مہوش حیات ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن وہ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکارہ بھی ہیں یہ شاید کم لوگ ہی جانتے ہیں۔مہوش حیات نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک… Continue 23reading مہوش حیات نے اپنی انگریزی میں گاناگاتے ہوئے ویڈیووائرل کر دی

مہوش حیات کی آوازمیں ’’آج جانے کی ضد نہ کرو‘‘ کے مداح دیوانے ہوگئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہوش حیات کی آوازمیں ’’آج جانے کی ضد نہ کرو‘‘ کے مداح دیوانے ہوگئے

لاہور(این این آئی) اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات کی آواز میں مشہورغزل ’آج جانے کی ضد نہ کرو‘ کے مداح دیوانے ہوگئے۔پاکستانی اداکارہ وگلوکارہ مہوش حیات قومی اعزاز ’تمغہ امتیاز‘ حاصل کرنے کے بعد مسلسل خبروں میں بہت زیادہ جگہ بنانے لگی ہیں۔ اداکارہ کبھی اپنی فلموں میں کامیابی کے باعث خبروں کی زینت بنتی ہیں… Continue 23reading مہوش حیات کی آوازمیں ’’آج جانے کی ضد نہ کرو‘‘ کے مداح دیوانے ہوگئے

مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

datetime 30  اکتوبر‬‮  2019

مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

کراچی(این این آئی) تمغہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات نے تصدیق کی ہے کہ وہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔مہوش حیات نے بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی سوانح حیات بہت بڑا عنوان اورایک پیچیدہ… Continue 23reading مہوش حیات کی فلم میں بے نظیربھٹو کا کردار ادا کرنے کی تصدیق

Page 4 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11