ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

“خان صاحب نے فرمایا قرآن کی آیت ہے دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو ۔۔ قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں”

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

“خان صاحب نے فرمایا قرآن کی آیت ہے دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو ۔۔ قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں”

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ  ” دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو” قرآن پاک کی کوئی آیت نہیں ہے بلکہ ایک حدیث میں دوسروں کے عیوب پر پردہ ڈالنے کی ترغیب دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مفتی منیب الرحمان نے… Continue 23reading “خان صاحب نے فرمایا قرآن کی آیت ہے دوسرے کے عیبوں پر پردہ ڈالو ۔۔ قرآن میں ایسی کوئی آیت نہیں”

تحریک کو جلد فعال سیاسی جماعت کے طور پر دیکھیں گے ، مفتی منیب

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

تحریک کو جلد فعال سیاسی جماعت کے طور پر دیکھیں گے ، مفتی منیب

اسلام آباد (این این آئی)مفتی منیب الرحمن نے تحریک کی بحالی کی پیشگوئی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتی منیب نے تحریک کی بحالی کی پیشگوئی کی۔انہوں نے کہا کہ تحریک کو جلد آئین و قانون کے دائرے میں فعال سیاسی جماعت کے طور پر… Continue 23reading تحریک کو جلد فعال سیاسی جماعت کے طور پر دیکھیں گے ، مفتی منیب

مفتی منیب الرحمان اور دیگرعلما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاریاں

datetime 26  اپریل‬‮  2021

مفتی منیب الرحمان اور دیگرعلما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاریاں

کراچیٗ ٗلاہور(این این آئی) سندھ حکومت نے مفتی منیب الرحمان اور دیگر علما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق  تحریک  کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی حمایت پر سندھ حکومت نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر علما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان اور دیگرعلما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاریاں

مفتی منیب الرحمن کو فارغ اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ

datetime 25  اگست‬‮  2020

مفتی منیب الرحمن کو فارغ اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیاربنانے کافیصلہ کرلیا ہے ، ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کوختم کر… Continue 23reading مفتی منیب الرحمن کو فارغ اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی تحلیل کرنے کافیصلہ

عیدالاضحی3 دن ہوتی ہے عمران خان پیر کو بھی چھٹی کا اعلان کریں،مفتی منیب نے وزیر اعظم سے مطالبہ کردیا،فواد چوہدری کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 29  جولائی  2020

عیدالاضحی3 دن ہوتی ہے عمران خان پیر کو بھی چھٹی کا اعلان کریں،مفتی منیب نے وزیر اعظم سے مطالبہ کردیا،فواد چوہدری کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟انہوں نے کہا کہ عید تین دن ہوتی ہے… Continue 23reading عیدالاضحی3 دن ہوتی ہے عمران خان پیر کو بھی چھٹی کا اعلان کریں،مفتی منیب نے وزیر اعظم سے مطالبہ کردیا،فواد چوہدری کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا

اگر مسجد کھلی ہوگی تو امام کسی کو آنے سے نہیں روک سکتا اور اپنی ڈیوٹی انجام دیگا،چھاپوں اورگرفتاریوں پر مفتی منیب الرحمن کا شدید ردعمل

datetime 28  مارچ‬‮  2020

اگر مسجد کھلی ہوگی تو امام کسی کو آنے سے نہیں روک سکتا اور اپنی ڈیوٹی انجام دیگا،چھاپوں اورگرفتاریوں پر مفتی منیب الرحمن کا شدید ردعمل

کراچی (این این آئی)چیئر مین ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ منافقت کو چھوڑے، دوٹوک فیصلہ کرے، سندھ پولیس کورونا ڈیوٹی چھوڑ کر مساجد کے اماموں کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے، تمام ایف آئی آرز واپس لی جائیں، حکومت کا کام حکمت سے معاملات کو چلانا ہوتا ہے۔… Continue 23reading اگر مسجد کھلی ہوگی تو امام کسی کو آنے سے نہیں روک سکتا اور اپنی ڈیوٹی انجام دیگا،چھاپوں اورگرفتاریوں پر مفتی منیب الرحمن کا شدید ردعمل

عمران خان کے جنرل اسمبلی سے زوردار خطاب پر مفتی منیب کا بھی ردعمل سامنے آگیا،وزیر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2019

عمران خان کے جنرل اسمبلی سے زوردار خطاب پر مفتی منیب کا بھی ردعمل سامنے آگیا،وزیر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

کراچی(این این آئی)رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیرکی ترجمانی کا حق اداکردیاہے،جنرل اسمبلی میں کسی اسلامی اور پاکستانی حمیت کے حامل وزیر اعظم کا پہلا جاندار اور تاریخی خطاب تھا۔ ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہاکہ وزیرِ اعظم عمران خان… Continue 23reading عمران خان کے جنرل اسمبلی سے زوردار خطاب پر مفتی منیب کا بھی ردعمل سامنے آگیا،وزیر اعظم کو بڑے اعزاز سے نواز دیا

رواں سال صدقہ فطر کی کم ازکم شرح کتنے روپے ہوگی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2019

رواں سال صدقہ فطر کی کم ازکم شرح کتنے روپے ہوگی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

اسلام آباد (اے پی پی) رواں سال صدقہ فطر کی کم ازکم شرح 100روپے مقرر کی گئی ہے۔مرکری رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق رواں سال جو افراد گندم کے آٹے کی قیمت کے برابر صدقہ فطر ادا کرنا چاہتے ہیں کیلئے صدقہ… Continue 23reading رواں سال صدقہ فطر کی کم ازکم شرح کتنے روپے ہوگی؟ مفتی منیب الرحمن نے اعلان کردیا

ڈالر کی خرید وفروخت اور مصنوعی بحران، شرعی احکام کیا ہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم سوالا ت کے جوابات دیدئیے

datetime 22  مئی‬‮  2019

ڈالر کی خرید وفروخت اور مصنوعی بحران، شرعی احکام کیا ہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم سوالا ت کے جوابات دیدئیے

کراچی(این این آئی)تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہاہے کہ ملک کے اندر کاروبار اور لین دین کے لیے غیر ملکی زرِ مبادلہ بنیادی ضرورت نہیں ہے ، ملک کے اندر لین دین مقامی کرنسی میں ہوتاہے ، اس لیے غیر ملکی زرِ مبادلہ پر… Continue 23reading ڈالر کی خرید وفروخت اور مصنوعی بحران، شرعی احکام کیا ہیں؟ مفتی منیب الرحمن نے اہم سوالا ت کے جوابات دیدئیے

Page 1 of 2
1 2