بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

datetime 20  اپریل‬‮  2023

مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ مکرمہ(این این آئی) مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔سعودی خبرایجنسی کے مطابق حرمین شریفین امور کے نگراں ادارے کے صدر شیخ عبدالرحمن السدیس نے تراویح پڑھائی اور قرآن پاک مکمل کیا۔ اس موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد موجود تھے۔ختم القرآن کے موقع… Continue 23reading مسجد الحرام میں ختم القرآن کے موقع پر 25 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

رمضان کا آخری عشرہ: مسجد حرام کے زائرین کے لیے ہدایت نامہ جاری

datetime 10  اپریل‬‮  2023

رمضان کا آخری عشرہ: مسجد حرام کے زائرین کے لیے ہدایت نامہ جاری

ریاض(این این آئی)سعودی وزارت داخلہ نے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں زائرین اور نمازیوں کی حفاظت برقرار رکھنے کے لیے ایک ہدایت نامہ جاری کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق اس گائیڈ میں متعدد ہدایات وہی ہیں جو ماہ مبارک کے آغاز میں بھی کی گئی تھیں۔ ان ہدایات کا مقصد حفاظت کو یقینی بنانا اور… Continue 23reading رمضان کا آخری عشرہ: مسجد حرام کے زائرین کے لیے ہدایت نامہ جاری

مسجد الحرام، معذور افراد کے داخلے کیلئے 8دروازے مختص

datetime 19  مارچ‬‮  2023

مسجد الحرام، معذور افراد کے داخلے کیلئے 8دروازے مختص

مکہ مکرمہ(این این آئی)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے معذور افراد کے لیے المسجد الحرام میں داخل ہونے کیلئے 8دروازے مختص کر دئیے ۔ اس اقدام کا مقصد معذور افراد کے لیے عبادات ادا کرنے کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ مقصد معذور افراد اور خدا کے قدیم گھر میں… Continue 23reading مسجد الحرام، معذور افراد کے داخلے کیلئے 8دروازے مختص

مسجد الحرام میں بارش، طواف جاری رہا

datetime 31  دسمبر‬‮  2022

مسجد الحرام میں بارش، طواف جاری رہا

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے دوران بھی زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھا۔مسجد الحرام میں نماز فجر کے دوران بارش کے دوران طواف اور نماز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔وڈیوز میں زائرین کو بارش کے دوران سکون اور اطمینان کے ساتھ عبادت اورطواف میں مشغول دیکھا… Continue 23reading مسجد الحرام میں بارش، طواف جاری رہا

مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار مامور وہیل چیئر استعمال کرنیوالے افراد کیلئے 2دروازے مختص

datetime 25  اگست‬‮  2022

مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار مامور وہیل چیئر استعمال کرنیوالے افراد کیلئے 2دروازے مختص

مکہ مکرمہ(این این آئی)حرمین انتظامیہ نے زائرین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار تعینات کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دروازوں پر مامور اہلکار تین شفٹوں میں زائرین کو سہولت فراہم کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتظامیہ کے تحت دروازوں کے شعبے کے سربراہ فہد المالکی نے کہا… Continue 23reading مسجد الحرام کے 210 دروازوں پر 600 اہلکار مامور وہیل چیئر استعمال کرنیوالے افراد کیلئے 2دروازے مختص

مسجد الحرام میں اللہ کے ننھے مہمان توجہ کا مرکزبن گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2022

مسجد الحرام میں اللہ کے ننھے مہمان توجہ کا مرکزبن گئے

ریاض (این این آئی)مسجد الحرام میں بچوں کی تقریبا دو سال کے عرصے کے بعد آمد ہوئی، نمازِ جمعہ میں شرکت کرنے والے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حرمین شریفین کے ٹوئٹر اکائونٹ پر اللہ کے ننھے مہمانوں کی چند تصاویر جاری کی گئیں اور ساتھ… Continue 23reading مسجد الحرام میں اللہ کے ننھے مہمان توجہ کا مرکزبن گئے

مسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں بھی زائرین کیلئے انتظامات مکمل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021

مسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں بھی زائرین کیلئے انتظامات مکمل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں نمازیوں کی سہولت کیلئے مسجد الحرام میں تیسری سعودی توسیع والے حصہ میں قالین بچھانے کیساتھ وہاں آب زم زم کی فراہمی کا انتظام کردیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تیسری سعودی توسیع پروجیکٹ کے ڈائریکٹر انجینئر ولید المسعودی نے میڈیا کو بتایا کہ مسجد الحرام میں… Continue 23reading مسجد الحرام کی تیسری توسیع والے حصے میں بھی زائرین کیلئے انتظامات مکمل

مسجد الحرام کی نظافت کے لیے رمضان میں 70 ہزارلیٹر سے زیادہ مصفا مواد کاروزانہ استعمال

datetime 7  مئی‬‮  2021

مسجد الحرام کی نظافت کے لیے رمضان میں 70 ہزارلیٹر سے زیادہ مصفا مواد کاروزانہ استعمال

ریاض (این این آئی )رمضان المبارک کے دوران میں المسجد الحرام کی نظافت کے لیے روزانہ 70 ہزار لیٹر سے زیادہ جراثیم کش مصفا مائع مواد استعمال کیا جارہا ہے۔الحرمین الشریفین کے امور کی ذمہ دار صدارت عامہ المسجدالحرام کی صفائی کا بھرپور اہتمام کررہی ہے تاکہ عبادت گزاروں کو کروناوائرس سے ہر طرح سے… Continue 23reading مسجد الحرام کی نظافت کے لیے رمضان میں 70 ہزارلیٹر سے زیادہ مصفا مواد کاروزانہ استعمال

مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی، نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی،دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش کا اظہار، امام کعبہ نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

datetime 2  اپریل‬‮  2021

مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی، نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی،دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش کا اظہار، امام کعبہ نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

مکہ مکرمہ (آن لائن) گزشتہ روز عصر کی نما زکے بعد مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی کی گئی تھی جس پر وہاں موجود نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی تھی۔ خانہ کعبہ جیسے مقدس ترین مقام کی حْرمت کے منافی اس حرکت پر عالم اسلام میں بھی غم و… Continue 23reading مسجد الحرام میں ایک انتہا پسند شخص کی جانب سے نعرے بازی، نمازیوں میں کھلبلی مچ گئی،دنیا بھر کے مسلمانوں میں تشویش کا اظہار، امام کعبہ نے بھی خصوصی پیغام جاری کر دیا

Page 1 of 4
1 2 3 4