پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

  محکمہ موسمیات نے طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2019

  محکمہ موسمیات نے طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بحیرہ عرب کے مشرقی وسطی حصے میں ٹراپیکل سائیکلون کیار شدت اختیار کرکے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے اثرات کراچی سمیت زیریں سندھ میں 28سے 30 اکتوبر کے دوران نظر آسکتے ہیں۔ سمندری طوفان کیار کے اثرات کے پیش نظر کراچی سمیت زیریں… Continue 23reading   محکمہ موسمیات نے طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی

صورتحال کنٹرول سے باہر۔۔۔!!! مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم ،ہوٹل بند کر دئیے گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

صورتحال کنٹرول سے باہر۔۔۔!!! مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم ،ہوٹل بند کر دئیے گئے

اسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، ناران اور بابو سر ٹاپ پر بھی برف روئی کے گالوں کی طرح برسنے لگی،علاقے کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ آزادکشمیر میں موسم سرما کی پہلی… Continue 23reading صورتحال کنٹرول سے باہر۔۔۔!!! مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم ،ہوٹل بند کر دئیے گئے

چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے کن شہر وں میں بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2019

چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے کن شہر وں میں بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑی علاقوں میں برف باری بھی ہو سکتی ہے، ان علاقوں میں گزشتہ دنوں ہونے والی برف باری کے بعد موسم سرد ہوچکا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں… Continue 23reading چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے کن شہر وں میں بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے فہرست جاری کر دی

سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اس بار کراچی میں سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغرب کی جانب ہوا کا زیادہ دباؤ موجود ہے اور ہوا کا زیادہ دباؤ یعنی پریشر گریڈینٹ اچھی سردیوں کے لیے موزوں ہے۔محکمہ موسمیات کے… Continue 23reading سردی جلدی آنے اور گزشتہ برسوں کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔پنجاب اور سندھ کے اکثر اضلاع… Continue 23reading ملک کے بیشتر شہروں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

پوسٹ مون سون سیزن  جاری،بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

پوسٹ مون سون سیزن  جاری،بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

کرا چی(آن لائن)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم سندھ سے نکل چکا ہے جس کے بعد اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اکتوبر میں دوپہر کے وقت… Continue 23reading پوسٹ مون سون سیزن  جاری،بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2019

بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

کرا چی(آن لائن)محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کا سسٹم سندھ سے نکل چکا ہے جس کے بعد اب شہر میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے مگر آنے والے دنوں میں بحیرہ عرب میں ڈپریشن بن سکتے ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اکتوبر میں دوپہر کے وقت… Continue 23reading بحیرہ عرب میں ڈپریشن بننے کے امکانات موجود محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبر دار کردیا

مغربی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

مغربی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

کراچی (این این آئی)مغربی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی،کراچی میں ایک بار پھر برسات متوقع ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواں کے نتیجے میں بلوچستان اور سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق… Continue 23reading مغربی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے مسلسل دو دن گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی

پاکستان میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آج(بدھ) سے ملک میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے جس سے ملک کے شمالی حصوں سمیت کراچی میں 4 اور 5 اکتوبر کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق ملک میں عام طور پر مون سون کے بعد… Continue 23reading پاکستان میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

Page 41 of 94
1 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 94