منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

چیتا ڈی سی۔۔۔ چیتا اے سی سوشل میڈیا پر بیور وکریسی کی کارکردگی اجاگر کرنے پر وزرا پھٹ پڑے

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

چیتا ڈی سی۔۔۔ چیتا اے سی سوشل میڈیا پر بیور وکریسی کی کارکردگی اجاگر کرنے پر وزرا پھٹ پڑے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان بیوروکریسی پر شدید برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نعیم اشرف بٹ نے بتایا کہ ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بیوروکریسی پر برس پڑے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ ہمارے لیے سرکاری مراعات… Continue 23reading چیتا ڈی سی۔۔۔ چیتا اے سی سوشل میڈیا پر بیور وکریسی کی کارکردگی اجاگر کرنے پر وزرا پھٹ پڑے

فیاض الحسن چوہا ن کی حکومت اوراپوزیشن میں کرکٹ میچ کروانے کی تجویز،حکومتی ٹیم کو حتمی شکل بھی دیدی

datetime 23  اگست‬‮  2021

فیاض الحسن چوہا ن کی حکومت اوراپوزیشن میں کرکٹ میچ کروانے کی تجویز،حکومتی ٹیم کو حتمی شکل بھی دیدی

لاہور(این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں سیاسی محاذ کے بعد اب کھیلوں کے مقابلے میں بھی دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے، حکومت پنجاب اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ کا میدان سجنے کو… Continue 23reading فیاض الحسن چوہا ن کی حکومت اوراپوزیشن میں کرکٹ میچ کروانے کی تجویز،حکومتی ٹیم کو حتمی شکل بھی دیدی

فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

datetime 6  اگست‬‮  2021

فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ اہم ذمہ داریاں اور فیاض الحسن چوہان کو وزارت اطلاعات کی اضافی ذمہ داری ملنے کا امکان ہے، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کی ملاقات ہوئی جس… Continue 23reading فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان

”آپکی بیویوں کو آپکے کرتوت بتائوں گی” حریم شاہ کی فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کو ایسی دھمکیاں کہ دونوں سیاستدانوں کا کیرئیر دائو پر لگ گیا

datetime 10  جولائی  2021

”آپکی بیویوں کو آپکے کرتوت بتائوں گی” حریم شاہ کی فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کو ایسی دھمکیاں کہ دونوں سیاستدانوں کا کیرئیر دائو پر لگ گیا

کراچی (این این آئی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ جلد فاروق ستار اور وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی اصلیت بے نقاب کرونگی اور ان کی بیویوں کو ان کے کرتوت بتائونگی ۔حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ فیاض الحسن چوہان اور… Continue 23reading ”آپکی بیویوں کو آپکے کرتوت بتائوں گی” حریم شاہ کی فاروق ستار اور فیاض الحسن چوہان کو ایسی دھمکیاں کہ دونوں سیاستدانوں کا کیرئیر دائو پر لگ گیا

 فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

datetime 6  جولائی  2021

 فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

راولپنڈی (این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ،وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو وائرل ہوئی ،لاکھوں سپورٹرز اور مداحوں نے سوشل میڈیا پر ٹریفک کھلوانے کی ویڈیو کو شیئر کیا،وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن… Continue 23reading  فیاض الحسن چوہان کا دبنگ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

جاتی امرا ء کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا بنی گالا سے موازنہ کرنا راجہ بھوج اور گنگو تیلی کے موازنے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہان کا حیرت انگیز دعویٰ

datetime 18  اپریل‬‮  2021

جاتی امرا ء کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا بنی گالا سے موازنہ کرنا راجہ بھوج اور گنگو تیلی کے موازنے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہان کا حیرت انگیز دعویٰ

لاہور( این این آئی )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جاتی امرا ء کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا بنی گالا سے موازنہ کرنا راجہ بھوج اور گنگو تیلی کے موازنے کے مترادف ہے،وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حق حلال کی کمائی سے ایک پرائیویٹ مالک سے… Continue 23reading جاتی امرا ء کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا بنی گالا سے موازنہ کرنا راجہ بھوج اور گنگو تیلی کے موازنے کے مترادف ہے، فیاض الحسن چوہان کا حیرت انگیز دعویٰ

مفاہمتی سیاست کی پرنانی نے ن لیگ کے ساتھ شریکے داری توڑ کر ن لیگ کے ہوش اڑا دیئے، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 27  مارچ‬‮  2021

مفاہمتی سیاست کی پرنانی نے ن لیگ کے ساتھ شریکے داری توڑ کر ن لیگ کے ہوش اڑا دیئے، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے ن لیگ کو دیا گیا داغ مفارقت کا زخم ابھی تازہ ہے،مفاہمتی سیاست کی پرنانی نے ن لیگ کے ساتھ شریکے داری توڑ کر ن لیگ کے ہوش اڑا دیئے،اسی جدائی کی چیخ و پکار… Continue 23reading مفاہمتی سیاست کی پرنانی نے ن لیگ کے ساتھ شریکے داری توڑ کر ن لیگ کے ہوش اڑا دیئے، تہلکہ خیز دعویٰ

بہت جلد ’’ن‘‘ لیگ کی قیادت اور بیانیہ ’’ش‘‘ لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  فروری‬‮  2021

بہت جلد ’’ن‘‘ لیگ کی قیادت اور بیانیہ ’’ش‘‘ لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کے بعد حمزہ شہباز کی رہائی پر ”خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو” صادق آتا ہے۔ بہت جلد ”ن” لیگ کی قیادت اور بیانیہ اب ”ش” لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا۔ فیاض… Continue 23reading بہت جلد ’’ن‘‘ لیگ کی قیادت اور بیانیہ ’’ش‘‘ لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

یہ بات کیوں کہی، تحریک انصاف کے رہنما نے ہی فیاض الحسن چوہان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2021

یہ بات کیوں کہی، تحریک انصاف کے رہنما نے ہی فیاض الحسن چوہان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے لیاری سے منتخب رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے اپنے ہی پارٹی کے پنجاب سے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کو لیاری والوں سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ویڈیو پیغام میں شکور شاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ پر جیل میں حملے میں میڈیا… Continue 23reading یہ بات کیوں کہی، تحریک انصاف کے رہنما نے ہی فیاض الحسن چوہان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

Page 5 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 28