ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

بہت جلد ’’ن‘‘ لیگ کی قیادت اور بیانیہ ’’ش‘‘ لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 28  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کے بعد حمزہ شہباز کی رہائی پر ”خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو” صادق آتا ہے۔ بہت جلد ”ن” لیگ کی قیادت اور بیانیہ اب ”ش” لیگ کے ہاتھوں میں آ جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایک انڈر ٹرائل ملزم کی ضمانت پر رہائی پر جشن کی توقع صرف ن لیگ سے ہی کی جا سکتی تھی۔ حمزہ شہباز کی اطلاع کے لیے عرض

ہے کہ ان کی سزا ختم نہیں ہوئی، صرف ضمانت ہوئی ہے۔ فیاض الحسن نے مزید کہا کہ حمزہ شہباز کا حکومت مخالف خطاب دراصل میم لیگ کے خلاف اپنے جذبات کی عکاسی کر رہا تھا۔ فیاض الحسن چوہان نے لیگی قائدین سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اپنے آپس کے اختلافات کا ملبہ وزیر اعظم عمران خان اور حکومت پر نہ ڈالیں۔ حمزہ شہباز سمیت کسی بھی کرپٹ فرد کو وزیر اعظم عمران خان سے این آر او کی امید نہیں رکھنی چاہیئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…