پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

فاروق ستار نے این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

datetime 9  جون‬‮  2018

فاروق ستار نے این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

کراچی(آئی این پی ) ایم کیوایم پاکستان پی آئی بی کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا تے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کو اب تک سیاسی آزادی نہیں دی گئی، 165 لاپتا افراد بازیاب نہیں کرائے گئے،کراچی میں… Continue 23reading فاروق ستار نے این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

فاروق ستارسمیت ایم کیوایم کے 4رہنماؤں کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 4  جون‬‮  2018

فاروق ستارسمیت ایم کیوایم کے 4رہنماؤں کو گرفتارکرنے کا حکم

کراچی(این این آئی)عدالت نے لاؤڈ اسپیکرایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق مقدمے میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار، نسرین جلیل، حیدرعباس رضوی اور فیصل سبزواری کی گرفتاری کا حکم دے دیاہے۔پیرکوکراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت… Continue 23reading فاروق ستارسمیت ایم کیوایم کے 4رہنماؤں کو گرفتارکرنے کا حکم

خالد مقبول جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں، فاروق ستار

datetime 2  جون‬‮  2018

خالد مقبول جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں، فاروق ستار

کراچی(آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں ،جنوبی سندھ صوبے کے مطالبے کے لئے جلسہ کرنے پر بہادرآباد والے نہیں مانے،بہادرآباد والوں نے مجھے افطار ڈنرمیں نہیں بلایا ،خالد مقبول صدیقی اپنی پہلے کی آفر سے… Continue 23reading خالد مقبول جھوٹ بولیں لیکن اس کی کوئی حد رکھیں، فاروق ستار

سندھ نے اپنی سرحد پاکستان کے دیگر صوبوں کیلئے بندکرنے کی دھمکی دے دی

datetime 24  مئی‬‮  2018

سندھ نے اپنی سرحد پاکستان کے دیگر صوبوں کیلئے بندکرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کی صوبے کی سرحد کو دیگر صوبوں کیلئے بند کرنے کی دھمکی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ نے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو دھمکی دی ہے کہ اگر صوبہ سندھ کو پانی کی فراہمی میں مزید… Continue 23reading سندھ نے اپنی سرحد پاکستان کے دیگر صوبوں کیلئے بندکرنے کی دھمکی دے دی

پاکستان بنا سکتے ہیں تو کراچی کو الگ صوبہ بھی بنا سکتے ہیں وزیراعلیٰ سندھ کو مہاجروں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا معافی مانگنے کیلئے اگلے 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

پاکستان بنا سکتے ہیں تو کراچی کو الگ صوبہ بھی بنا سکتے ہیں وزیراعلیٰ سندھ کو مہاجروں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا معافی مانگنے کیلئے اگلے 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ سندھ کے مہاجروں نے پاکستان بنایا اب ان کو الگ صوبہ بنانے کی طرف نہ دھکیلا جائے، پیپلز پارٹی میں جاگیرداروںکے ٹولے نے پاکستان بنانے کی مخالفت کی تھی، جنوبی سندھ صوبے کا بیج بپیپلز پارٹی نے بویا اور… Continue 23reading پاکستان بنا سکتے ہیں تو کراچی کو الگ صوبہ بھی بنا سکتے ہیں وزیراعلیٰ سندھ کو مہاجروں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑ گیا معافی مانگنے کیلئے اگلے 48گھنٹے کا الٹی میٹم دیدیا گیا

ڈاکٹرفاروق ستار نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا،مجھے خیرات میں کنونیر شپ نہیں چاہیے،سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 13  مئی‬‮  2018

ڈاکٹرفاروق ستار نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا،مجھے خیرات میں کنونیر شپ نہیں چاہیے،سنگین الزامات عائد کردیئے

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(پی آئی بی)کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن نہ لڑنے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک نمائشی سربراہ تھا، مجھے خیرات میں کنونیر شپ نہیں چاہیے۔میں خالد مقبول صدیقی اور بہادر آباد کی ساتھیوں کو کہتا ہوں کہ اقتدار کی سیاست آپ کو مبارک ہو ۔کل الیکشن… Continue 23reading ڈاکٹرفاروق ستار نے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کردیا،مجھے خیرات میں کنونیر شپ نہیں چاہیے،سنگین الزامات عائد کردیئے

’’یہ جی ایچ کیو اور افواج پاکستان کی پالیسی نہیں ہے‘‘فاروق ستار نے چیف جسٹس، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018

’’یہ جی ایچ کیو اور افواج پاکستان کی پالیسی نہیں ہے‘‘فاروق ستار نے چیف جسٹس، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ میں مرجاؤں گا لیکن پی ایس پی یا کسی اورجماعت میں نہیں جاؤں گا، میرا جینا مرنا ایم کیو ایم کے ساتھ ہے۔اتوار کی علی الصبح اپنی رہائش گاہ پی آئی بی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے… Continue 23reading ’’یہ جی ایچ کیو اور افواج پاکستان کی پالیسی نہیں ہے‘‘فاروق ستار نے چیف جسٹس، آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے بڑا مطالبہ کردیا

کوشش ہے پارٹی میں مزید دھڑے بازی نہ ہو :اتحاد قائم رکھنے کیلئے جلد کوئی فارمولا طے کر لینگے،فاروق ستار

datetime 8  اپریل‬‮  2018

کوشش ہے پارٹی میں مزید دھڑے بازی نہ ہو :اتحاد قائم رکھنے کیلئے جلد کوئی فارمولا طے کر لینگے،فاروق ستار

لاہور(این این آئی) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے پی آئی بی گروپ کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر جو کچھ ہورہا ہے وہ افسوسناک ہے اور اب کوشش ہے کہ مزید دھڑے بازی نہ ہو، جلد کوئی ایسا فارمولا طے کرلیں گے کہ اتحاد قائم رکھ سکیں گے تاہم کارکنوں… Continue 23reading کوشش ہے پارٹی میں مزید دھڑے بازی نہ ہو :اتحاد قائم رکھنے کیلئے جلد کوئی فارمولا طے کر لینگے،فاروق ستار

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  مارچ‬‮  2018

بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ، فاروق ستار ایم کیو ایم کی کنوینر شپ پر بحال، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینر شپ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے فاروق ستار… Continue 23reading بہادر آباد گروپ ہاتھ ملتا رہ گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فاروق ستار کو بڑی خوشخبری سنادی

Page 6 of 18
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 18