پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملکی بقا کے لیے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں۔ سندھ اسمبلی میں نیشنل یوتھ اسمبلی سے خطا ب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ملک اس وقت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے… Continue 23reading ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

2018 میں میری لیڈ تھی، جتوایا عامر لیاقت کو گیا، فاروق ستارکا دعویٰ

datetime 21  اگست‬‮  2022

2018 میں میری لیڈ تھی، جتوایا عامر لیاقت کو گیا، فاروق ستارکا دعویٰ

کراچی(این این آئی)سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ 2018 میں این اے 245 میں میری لیڈ تھی لیکن عامر لیاقت کو جتوایا گیا تھا۔سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی، این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنا ووٹ پی آئی بی کالونی میں… Continue 23reading 2018 میں میری لیڈ تھی، جتوایا عامر لیاقت کو گیا، فاروق ستارکا دعویٰ

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

datetime 9  جولائی  2022

ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان میں فاروق ستار کی شمولیت کے فیصلے ساتھ کھڑے کارکنان نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار کے ساتھ کھڑے کارکنان آزاد امیدوار کے طور پر بلدیاتی الیکشن میں جائیںگے۔ بیشتر آزاد امیدواروں کو تالے اور سیڑھی کا نشان مل گئے ہیں۔کارکنان نے… Continue 23reading ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض

فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 23  جون‬‮  2022

فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر سیاستدان ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں۔، ان کی عمر 85 برس تھی۔نماز جنازہ پی آئی بی کے ایم سی گراؤنڈ میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ شب سابق صدر آصف زرداری… Continue 23reading فاروق ستار کی والدہ انتقال کر گئیں

زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار کے دلچسپ انکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2022

زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار کے دلچسپ انکشافات

کراچی(این این آئی)بحالی کمیٹی (ایم کیو ایم پاکستان) کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان پر بالواسطہ دبائو ڈالا گیا کہ پاک سر زمین پارٹی کے ساتھ اتحاد کریں مگر انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کیا، ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سے کی گئی ملاقاتی اتفاقی تھی اور وہ انہیں پہلے سے… Continue 23reading زمانہ طالب علمی میں جن لڑکیوں سے متعلق انہوں نے بہت کچھ سوچ رکھا تھا، ان کے میئر بننے تک وہ مائیں بن چکی تھیں، فاروق ستار کے دلچسپ انکشافات

دبئی میں عشرت العباد اور فاروق ستار کے درمیان اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

دبئی میں عشرت العباد اور فاروق ستار کے درمیان اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اور سربراہ ایم کیوایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستار کے درمیاں دبئی میں ملاقات ہوئی ہے ،دونوں رہنماں کے درمیان گزشتہ رات ہونے والی ملاقات کئی گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات میں ملکی خصوصا سندھ کی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سیاسی اختلافات بھلا کر… Continue 23reading دبئی میں عشرت العباد اور فاروق ستار کے درمیان اہم ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

”را”سے رابطے وملاقاتیں فاروق ستار سی ٹی ڈی میں پیش 45منٹ تک تفتیش، 21سوالات

datetime 5  جون‬‮  2021

”را”سے رابطے وملاقاتیں فاروق ستار سی ٹی ڈی میں پیش 45منٹ تک تفتیش، 21سوالات

کراچی(این این آئی) سابق ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے را سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے کے الزام میں سی ٹی ڈی میں پیش ہوکر عائد الزامات کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق راسے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں سے رابطے کے الزام میں سابق ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سی… Continue 23reading ”را”سے رابطے وملاقاتیں فاروق ستار سی ٹی ڈی میں پیش 45منٹ تک تفتیش، 21سوالات

جلسے میں موجود لوگوں نے ایم کیوایم رہنماؤں کے اکسانے پر گاڑیوں کو جلایا،گواہ نے فاروق ستار و دیگر ملزمان کو شناخت کرلیا

datetime 13  فروری‬‮  2021

جلسے میں موجود لوگوں نے ایم کیوایم رہنماؤں کے اکسانے پر گاڑیوں کو جلایا،گواہ نے فاروق ستار و دیگر ملزمان کو شناخت کرلیا

کراچی (این این آئی) گواہ انسپکٹر علی رضا نے فاروق ستار و دیگر کو شناخت کرلیا، گواہ نے بتایا کہ تقریر کے دوران ایم کیوایم رہنما پنڈال میں موجود شہریوں کو اکساتے رہے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ایم کیو ایم رہنماؤں دیگر کے خلاف بانی ایم کیوایم اشتعال انگیز تقریر اور میڈیا ہاوسز پر حملے… Continue 23reading جلسے میں موجود لوگوں نے ایم کیوایم رہنماؤں کے اکسانے پر گاڑیوں کو جلایا،گواہ نے فاروق ستار و دیگر ملزمان کو شناخت کرلیا

ار کان اور کار کنا ن نے راہیں جدا کرنے کی د ھمکی دیدی،یہ کام کریں، فاروق ستار پر حیرت انگیز دبائو

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

ار کان اور کار کنا ن نے راہیں جدا کرنے کی د ھمکی دیدی،یہ کام کریں، فاروق ستار پر حیرت انگیز دبائو

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے ار کان اور کار کنا ن کا فاروق ستار پرکامران ٹیسوری کو چھوڑنے کے لیے د باواگر فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کو چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا تو بلدیاتی انتخابات سے قبل متحدہ کا ایک بار پھر سے منظم ہونے کا امکان… Continue 23reading ار کان اور کار کنا ن نے راہیں جدا کرنے کی د ھمکی دیدی،یہ کام کریں، فاروق ستار پر حیرت انگیز دبائو

Page 1 of 18
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 18