2018 میں میری لیڈ تھی، جتوایا عامر لیاقت کو گیا، فاروق ستارکا دعویٰ

21  اگست‬‮  2022

کراچی(این این آئی)سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ 2018 میں این اے 245 میں میری لیڈ تھی لیکن عامر لیاقت کو جتوایا گیا تھا۔سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی، این اے 245 کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنا ووٹ پی آئی بی کالونی میں کاسٹ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد امیدوار کی حیثیت سے پہلی بار الیکشن لڑ رہا ہوں، یہ اہم انتخاب ہو گا۔انہوں نے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں میں مافیا اور پیدا گیر بیٹھے ہیں، آج بھی حلقے کی گلیوں میں پانی جمع ہے، جس کے باعث لوگوں کو مشکلات درپیش ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس الیکشن سے کراچی کی سمت کا تعین ہو گا، بلدیاتی نظام پر حکومت نے سب کو لالی پاپ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…