کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان میں فاروق ستار کی شمولیت کے فیصلے ساتھ کھڑے کارکنان نے شدید تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار کے ساتھ کھڑے کارکنان آزاد امیدوار کے طور پر بلدیاتی الیکشن میں جائیںگے۔ بیشتر آزاد امیدواروں کو تالے اور سیڑھی کا نشان مل گئے ہیں۔کارکنان نے کہا کہ کل تک یہ ہی رابطہ کمیٹی بری تھی۔ آج اچھی کیسے ہوگئی؟ فاروق ستار نے ذمہ داران اور کارکنان کو ایم کیو ایم میں شمولیت کے فیصلہ پر اعتماد میں نہیں لیا۔ایم کیو ایم پاکستان میں فاروق ستار کی شمولیت کے فیصلہ پر بیشتر اراکین رابطہ کمیٹی کو بھی شدید تحفظات ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان میں کچھ لوگ کوشش کر رہے ہیں کہ فاروق ستار پارٹی میں شمولیت اختیار کریں۔
ایم کیو ایم میں فاروق ستار کی شمولیت پر کارکنان ناراض
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































