جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب کے ٹک ٹاک اکائونٹ کا انکشاف، 160ویڈیوز کے پس منظر میں موسیقی یا گانے شامل

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

وزیراعلیٰ پنجاب کے ٹک ٹاک اکائونٹ کا انکشاف، 160ویڈیوز کے پس منظر میں موسیقی یا گانے شامل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشہور و معروف شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بھی اکاؤنٹ کا بھی انکشاف ہوا ہے،روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اگرچہ وزیر اعلیٰ یا ان کی ٹیم نے اکاؤنٹ کی تصدیق یا تر دیدنہیں کی لیکن عثمان بزدار کے نام سے بنائے گئے ٹک ٹاک… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کے ٹک ٹاک اکائونٹ کا انکشاف، 160ویڈیوز کے پس منظر میں موسیقی یا گانے شامل

عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم 5کمپنیوں کی بھرپورتعریف

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم 5کمپنیوں کی بھرپورتعریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ کی سربراہی میں قائم کمپنیوں میں سے 5 کی تعریف، 2018 میں 56کمپنیوں کے قیام کے فوری بعد اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان نے ان کمپنیوں کیخلاف کیس شروع کردیا تھا ۔ روزنامہ جنگ میں قاسم عباسی کی شائع خبر کے مطابق  وزیر اعلیٰ… Continue 23reading عثمان بزدار کی سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی سربراہی میں قائم 5کمپنیوں کی بھرپورتعریف

عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض سرکاری محکمہ جات کے سربراہان کی مایوس کارکردگی پر سرکاری محکمہ جات کے سربراہان سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ اور بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری افسران کو تاریخی اسناد پیش کی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جن محکموں کی… Continue 23reading عثمان بزدارکا سرکاری محکمہ جات کی کارکردگی پر اظہار ناراضگی ،سخت ایکشن لے لیا

پی ٹی آئی کے گروپس میں سنگین اختلافات ، حکومت نے آج ہونیوالا اہم ایونٹ منسوخ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

پی ٹی آئی کے گروپس میں سنگین اختلافات ، حکومت نے آج ہونیوالا اہم ایونٹ منسوخ کردیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دنیا بھر میں مقیم اوور سیز پاکستانیوں کے گلوبل کنونشن کے پہلے اجلاس کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ کنونشن آج گورنر ہائوس میں ہونا تھا۔ منسوخی کی وجہ پی ٹی آئی کے گروپس میں اختلافات بتائی جا رہی ہے۔ روزنامہ جنگ میں مرتضیٰ علی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے گروپس میں سنگین اختلافات ، حکومت نے آج ہونیوالا اہم ایونٹ منسوخ کردیا

بزدار کابینہ کی تعداد شہباز شریف کابینہ کی تعداد سے بڑھ گئی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2021

بزدار کابینہ کی تعداد شہباز شریف کابینہ کی تعداد سے بڑھ گئی

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کابینہ اراکین کی تعداد 37 ہوگئی ہے پنجاب کی 37 رکنی صوبائی کابینہ میں 4 سپیشل اسسٹنٹ اور 5 مشیران بھی شامل ہیں جس کا تمام تر مالی بوجھ عوام کے کندھوں پر آن پڑا ہے۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کابینہ کے… Continue 23reading بزدار کابینہ کی تعداد شہباز شریف کابینہ کی تعداد سے بڑھ گئی

دن رات عوام کی خدمت میں مصروف عثمان بزدار کاپنجاب کے تمام وزیروں ، مشیروں اور معاونین کو نئی کاریں دینے کا فیصلہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2021

دن رات عوام کی خدمت میں مصروف عثمان بزدار کاپنجاب کے تمام وزیروں ، مشیروں اور معاونین کو نئی کاریں دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجاب کابینہ میں شامل وزراء کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی تیاریاں ، سمری ارسال کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق صوبائی وزراء کے لیے نئی کاریں خریدنے کی سمری ارسال کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق… Continue 23reading دن رات عوام کی خدمت میں مصروف عثمان بزدار کاپنجاب کے تمام وزیروں ، مشیروں اور معاونین کو نئی کاریں دینے کا فیصلہ

عثمان بزدار کی جانب سے ملتان میں ایک ارب مالیت کا لگژری گھر تعمیر کرائے جانے کا انکشاف

datetime 14  اکتوبر‬‮  2021

عثمان بزدار کی جانب سے ملتان میں ایک ارب مالیت کا لگژری گھر تعمیر کرائے جانے کا انکشاف

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے عثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے پنجاب انفارمیشن کمشنر کو درخواست جمع کرادی۔عظمیٰ بخاری نے پنجاب انفارمیشن کمشنر کو 2013کے انفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست جمع کرائی۔معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تین سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کے آفس اور گھرکیلئے متعدد مرتبہ… Continue 23reading عثمان بزدار کی جانب سے ملتان میں ایک ارب مالیت کا لگژری گھر تعمیر کرائے جانے کا انکشاف

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے ، وزیراعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

datetime 26  اگست‬‮  2021

عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے ، وزیراعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

لاہور( این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تعریف کرتے ہوئے پنجاب حکومت کے منصوبوں کی تشہیر نہ کرنے پر شکوہ بھی کیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب ایجوکیشن کنونشن2021 میں بطور مہمانِ خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ صاحب میں جب… Continue 23reading عثمان بزدار نے وہ کام کیے جوکسی نے نہیں کیے ، وزیراعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی،تاریخ میں پہلی بارمحکمہ معدنیات کی شاندار کارکردگی

datetime 31  جولائی  2021

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی،تاریخ میں پہلی بارمحکمہ معدنیات کی شاندار کارکردگی

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 میں محکمہ معدنیات نے رائلٹی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کیں۔محکمہ معدنیات نے گزشتہ مالی سال صوبے کی تاریخ میں پہلی بار 10.19 ارب روپے کی… Continue 23reading وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی،تاریخ میں پہلی بارمحکمہ معدنیات کی شاندار کارکردگی

Page 4 of 47
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 47