وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، پوراملک عمران خان کیساتھ چل رہا ہے،دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔جمعرات کو مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی ظفر علی شاہ نے عمران خان کیساتھ پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ظفر علی… Continue 23reading وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، مسلم لیگ ن کے اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، پوراملک عمران خان کیساتھ چل رہا ہے،دھماکہ خیز اعلان