پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف وزیر اعظم بنے تو انہوں کیا کام کیا؟ مشرف کے باہر جانے میں کیا راز پوشیدہ ہے؟

datetime 15  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان و مرکزی رہنما مسلم لیگ(ن) ظفر علی شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کی حکومت آئی تو انہوں نے ایسے شخص کو وزیر قانون بنا دیا جو مشرف کے دور میں وزیر قانون تھا، اب بھی نواز شریف کے ساتھیوں کی بڑی تعداد وہی ہے جو مشرف کی ساتھی تھے، لوگوں نے اپنا ووٹ

نواز شریف کو دیا اور اللہ نے انہیں چانس دیا لیکن وہ یہ سب کچھ سنبھال نہیں سکے۔ نواز شریف جو مشرف کیخلاف باتیں کرتے ہیں ان کا کام بنتا تھا کہ وہ مشرف کو روکیں، کورٹ کا تو کام ہی نہیں کہ کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالے، نواز شریف وزیر اعظم تھے تو انہوں نے مشرف کو باہر جانے دیا۔ اب یہ نواز شریف اور ان کے سارے حواری مشرف کیخلاف باتیں کرتے ہیں۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…