بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا ہے، کابل میں نشے کے عادی 27 سو سے زائد افراد کو ہسپتالوں اور طبی مراکز میں منتقل کیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق افغان وزارت داخلہ کے ترجمان قاری سعید خوستی نے کی ہے، انہوں… Continue 23reading طالبان نے منشیات کے عادی سینکڑوں افراد کو سڑکوں سے ٹریٹمنٹ سینٹر منتقل کر دیا

طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

کابل (این این آئی) حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو کئی ماہ سے رکی ہوئی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان کردیا۔طالبان کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے بتایا کہ افغان وزارت خزانہ نے 70 دنوں میں 26 ارب افغانی سے زائد رقم جمع کرلی ہے۔انہوں نے بتایا کہ تمام سرکاری ملازمین کو پچھلے 3… Continue 23reading طالبان کا سرکاری ملازمین کو 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے ایک مراسلے میں امریکی قانون سازوں پر زور دیا ہے کہ وہ اگست میں کابل پر قبضے کے بعد ان کے ملک کے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے میں مدد کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مراسلے میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر… Continue 23reading طالبان کا امریکی کانگریس سے اثاثوں کو غیر منجمد کرنے، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

کابل (آن لائن) امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل… Continue 23reading ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021

طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی ہے، اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کا آغاز ہو گیا ہے، افغانستان کی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ میں امید ہے… Continue 23reading طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی

طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی) طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کے لئے سفارتکار تعینات کئے ہیں۔ اسلام آباد میں سردار شکیب کو سیکرٹری اول مقرر کیا گیا ہے۔ اس طرح پشاور میں حافظ محب اللہ شاکر، کراچی میں ملا عباس اور کوئٹہ میں گل حسن… Continue 23reading طالبان حکومت نے اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں قونصل خانوں کیلئے سفارتکار تعینات کر دیئے

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک، بچے اور خواتین بھی شامل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک، بچے اور خواتین بھی شامل

کابل (آن لائن) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہرات کے اسپتال میں 17 افراد کی لاشیں لائی گئیں جس میں 7 بچے، 3 خواتین اور 7 مرد شامل ہیں، تمام افراد کے جسم پر… Continue 23reading افغانستان میں طالبان اور مسلح افراد میں تصادم، 17 افراد ہلاک، بچے اور خواتین بھی شامل

طالبان مالی امداد کے لیے علاقائی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

طالبان مالی امداد کے لیے علاقائی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

کابل(این این آئی )طالبان نے افغانستان کو اقتصادی بحران اور انسانی تباہی سے بچانے کے لیے اقوام متحدہ سے ایک ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کی اپیل کردی۔ طالبان حکمراں ماسکو میں دس علاقائی طاقتوں کی طرف سے اس اپیل کی تائید حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسکو میں روس کی میزبانی میں منعقدہ… Continue 23reading طالبان مالی امداد کے لیے علاقائی طاقتوں کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب

طالبان کا 12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021

طالبان کا 12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان

کابل، لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) طالبان کی حکومت نے میلاد النبیؐ کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، افغانستان کی لیبر اور سوشل افیئر کی طرف سے بارہ ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺکا جشن ولادت… Continue 23reading طالبان کا 12 ربیع الاول کو افغانستان میں عام تعطیل کا اعلان

Page 3 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 28