کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی ہے، اس وقت پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ کا آغاز ہو گیا ہے، افغانستان کی وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ میں امید ہے افغانستان کی ٹیم جیتے گی، افغان وزارت داخلہ نے وارننگ جاری کی ہے کہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے لیکن خلاف ورزی کرنے پر سخت سزا دی جائے گی۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔
طالبان نے پاکستان سے میچ جیتنے پر اہم وارننگ جاری کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ٹیکنو نے پاکستان میں7000mAhبیٹری اور مضبوط ڈیزائن کی نمایاں خصوصیات کیساتھ SPARK 50 متعارف کرا دیا



















































