بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ضمنی الیکشن، پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ضمنی الیکشن، پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دئیے۔ قومی اسمبلی کے16حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے16حلقوں میں پرزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردئیے جس کے نوٹی فکیشن… Continue 23reading ضمنی الیکشن، پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے

راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

datetime 27  فروری‬‮  2023

راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

راجن پور(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی) ضلع راجن پور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے  193میں ضمنی انتخاب، پاکستان تحریک انصاف کےمحسن لغاری نے میدان مار لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تمام 237 حلقوں کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محسن لغاری 90392 ووٹ لے کر پہلے جبکہ ن لیگ… Continue 23reading راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

datetime 18  فروری‬‮  2023

قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

اسلام آباد(آن لائن )ضمنی الیکشن این اے 193میں حلقے کی اہم شخصیات نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوارر سردار عمار احمد خان لغاری کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔ یونین کونسل تتاروالا کے جام عاشق مہسر کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار… Continue 23reading قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

datetime 4  فروری‬‮  2023

قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کی مزید اکتیس نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ان نشستوں پر ضمنی الیکشن19 مارچ کو ہوگا۔شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی دس سے چودہ فروری تک جمع کرائے جاسکیں گے، جن کی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی مزید31 نشستوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا

ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

datetime 29  جنوری‬‮  2023

ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی زیرصدارت میں اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا، ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے چیئرمین… Continue 23reading ضمنی الیکشن کا معاملہ، پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

این اے 45 ضمنی الیکشن، پی ڈی ایم کو شکست کا سامنا، عمران خان کی واضح برتری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

این اے 45 ضمنی الیکشن، پی ڈی ایم کو شکست کا سامنا، عمران خان کی واضح برتری

کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کامیاب ہوگئے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔جمعیت علمائے اسلام (ف)کے جمیل خان نے 12718 ووٹ حاصل کیے۔این اے… Continue 23reading این اے 45 ضمنی الیکشن، پی ڈی ایم کو شکست کا سامنا، عمران خان کی واضح برتری

این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 45 کرم کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق عمران خان واضح برتری حاصل کئے ہوئے ہیں انہوں نے اب تک چار ہزار 370 ووٹ لئے ہیں جبکہ جے یو آئی ف کے رہنما جمیل… Continue 23reading این اے 45 ضمنی الیکشن، جے یو آئی ف کے خلاف عمران خان کا پلڑا بھاری

ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تین صوبوں میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی11نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم ہوئے ۔ روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی خبر کے مطابق ملکی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ضمنی انتخابات میں عمران خان نے 7میں سے 6نشستیں جیت کر نیا ریکارڈ… Continue 23reading ضمنی انتخابات میں کئی حلقوں میں دلچسپ مقابلے اور نئے ریکارڈ قائم

ضمنی انتخابات پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2022

ضمنی انتخابات پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے

پشاور ٗچارسدہ (آئی این پی ) پشاور میں ضمنی انتخابات کے دوران ماحول کشیدہ ہوگیا، پی ٹی آئی اور اے این پی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ اتوار کوپشاور میں ضمنی انتخابات کے دوران سٹی نمبر 1 شہید حسنین سکول میں بدنظمی کا واقعہ سامنے آ یا ۔ پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی… Continue 23reading ضمنی انتخابات پشاور میں پی ٹی آئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنان آمنے سامنے

Page 1 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9