اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 16نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دئیے۔ قومی اسمبلی کے16حلقوں میں ضمنی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے16حلقوں میں پرزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کردئیے جس کے نوٹی فکیشن کا اجرات بھی کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات18سے20مارچ تک تقویض ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے 16حلقوں میں ضمنی انتخابات 19مارچ ہو شیڈول ہیں۔واضح رہے کہ پی ڈی ایم میں شامل اتحادی جماعتیں الیکشن میں حصہ نہیں لے رہیں جبکہ پی ٹی آئی، ٹی ایل پی اور آزاد امیدوار بھرپور طریقے سے حصہ لے رہے ہیں۔ مذکورہ نشتیں پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفوں کی منظوری اور رکنیت ختم ہونے کے بعد خالی ہوئیں تھیں۔
ضمنی الیکشن، پریزائیڈنگ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات مل گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































