بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

datetime 9  مئی‬‮  2021

صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان دوبارہ میئر لندن منتخب ہو گئے، صادق خان نے کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کو شکست دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبیر پارٹی کی ٹکٹ پر منتخب ہونے والے صادق خان پر 55 فیصد سے زیادہ ووٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا۔ کنزویٹو پارٹی کے شان بیلی 44 فیصد… Continue 23reading صادق خان دوبارہ لندن کے میئر منتخب

میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

datetime 13  مئی‬‮  2019

میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

لندن(آن لائن) لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صادق خان کو صرف تین ماہ کے دوران ٹیلی فون اور دیگر ذرائع سے ملنے والی دھمکیوں کی 17 شکایتیں پولیس میں درج… Continue 23reading میئر لندن کو پولیس نے حفاظتی تحویل میں کیوں لے لیا؟ صادق خان کے چاہنے والے شدید پریشان

ارکانِ پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے : صادق خان

datetime 16  جنوری‬‮  2019

ارکانِ پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے : صادق خان

لندن (این این آئی)برطانوی دارلحکومت لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ ارکانِ پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے۔برطانوی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں کے ارکان کو احساس ہے کہ اس معاہدے سے حالات بدترین ہوں گے آنے… Continue 23reading ارکانِ پارلیمنٹ نے بریگزٹ معاہدے کو مسترد کر کے صحیح فیصلہ کیا ہے : صادق خان

صادق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پرکنزرویٹیو لیڈر کے خلاف کارروائی

datetime 3  جون‬‮  2018

صادق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پرکنزرویٹیو لیڈر کے خلاف کارروائی

لندن(این این آئی)برطانوی اخبارات کی رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کی قدامت پسند حکمراں جماعت کنزر ویٹیو پارٹی نے اپنے ایک سینیر رکن کے خلاف لندن کے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان کے خلاف نازیبا الفاظ میں تبصرہ کرنے پر کارروائی شروع کی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق جماعت کے ایک ترجمان… Continue 23reading صادق خان کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پرکنزرویٹیو لیڈر کے خلاف کارروائی

پاکستانیوں کیلئے لندن میں تجارت اور تعلیم کے دروازے کھلے ہیں،صادق خان

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

پاکستانیوں کیلئے لندن میں تجارت اور تعلیم کے دروازے کھلے ہیں،صادق خان

کراچی (این این آئی) میئر لندن صادق خان نے کہا ہے کہ مجھے پاکستا ن سے اپنے تعلق پر فخر ہے ۔پاکستانیوں کے لیے لندن میں تجارت اور تعلیم کے دروازے کھلے ہیں، لندن میں تمام مذاہب کو ہر قسم کی آزادی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے جمعہ کو مزار قائد اعظم محمد علی جناح… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے لندن میں تجارت اور تعلیم کے دروازے کھلے ہیں،صادق خان

عمران خان نے میرے خلاف منفی انتخابی مہم میں حصہ لیا میئر لندن صادق خان پاکستان پہنچتے ہی کپتان پر پھٹ پڑے

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

عمران خان نے میرے خلاف منفی انتخابی مہم میں حصہ لیا میئر لندن صادق خان پاکستان پہنچتے ہی کپتان پر پھٹ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد ہونے پر فخر، عمران خان نے میرے خلاف میئر کے الیکشن میں منفی مہم میں حصہ لیا، لندن کے پہلے مسلمان پاکستانی نژاد میئر صادق خان کا لاہور میںتقریب سے خطاب، پاکستان میں ہونیوالی ترقی کو قابل ستائش قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے پہلے مسلمان پاکستانی نژاد میئر صادق… Continue 23reading عمران خان نے میرے خلاف منفی انتخابی مہم میں حصہ لیا میئر لندن صادق خان پاکستان پہنچتے ہی کپتان پر پھٹ پڑے

لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ لاہور پہنچنے پر ان کا استقبال برطانوی ہائی کمشنر اور کرنل(ر)مبشر جاوید نے کیا ۔ واضح رہے کہ میئر لندن صادق خان بھارت کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے بالی ووڈ… Continue 23reading لندن کے پہلے پاکستانی نژاد مسلمان میئر صادق خان لاہور پہنچ گئے

لندن کے مسلمان میئر صادق خان امریکی صدر ٹرمپ کے مقابل ڈٹ گئے، کھری کھری سنا دیں

datetime 4  جولائی  2017

لندن کے مسلمان میئر صادق خان امریکی صدر ٹرمپ کے مقابل ڈٹ گئے، کھری کھری سنا دیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لندن کے مسلمان میئر صادق خان کا کہنا ہے لندن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ ضرور ہوا ہے لیکن اسی طرح یہودیوں کے خلاف اور دیگر جرائم میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔تاہم ان کا کہنا تھا کہ لندن اب بھی دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سے ایک… Continue 23reading لندن کے مسلمان میئر صادق خان امریکی صدر ٹرمپ کے مقابل ڈٹ گئے، کھری کھری سنا دیں

پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

datetime 23  فروری‬‮  2017

پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

لندن (آن لائن) برطانیہ میں جرائم پر قابو پانے کے لئے میٹرو پولیٹن پولیس کی سربراہ کے عہدے پر خاتون کو تعینات کردیا گیا ہے جو برطانیہ میں ایک سو اٹھاسی سال بعد بطور خاتون چیف پولیس کمشنر تعینات ہونے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں ایک سو اتحاسی سال کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد میئر صادق خان نے برطانیہ کی صدیوں پرانی تاریخ تبدیل کر دی، کیا کام کر دیا؟

Page 1 of 2
1 2