رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف کو بڑا سرپرائز مل گیا
لاہور(آن لائن)احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف کی ایک دن کے لئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی، حمزہ شہباز عدالت کے روبرو پیش ہو گئے۔ تاہم شہباز شریف بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ… Continue 23reading رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف کو بڑا سرپرائز مل گیا