جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

شہبازشریف نے چیئرمین پی اے سی کا عہدہ چھوڑ دیا ، اب کسے یہ ذمہ داری سونپ دی گئی؟حیران کن نام سامنے آگیا

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شہبازشریف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی جس کے بعدمسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے رانا تنویر کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی  ۔سما نیوز کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ

رضا کارانہ طور پر چھو ڑ دیا ہے تاہم اس کی وجہ بیان نہیں کی گئی ۔اس سے قبل رانا تنویر پارلیمانی لیڈر تھے تاہم اب ان کی جگہ خواجہ آصف کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کی منظوری بھی دیدی گئی ۔واضح رہے کہ شہبازشریف اس وقت علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…