جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں اہم ملک کے سفارتخانے نے ویزا سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

اسلام آباد میں اہم ملک کے سفارتخانے نے ویزا سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی… Continue 23reading اسلام آباد میں اہم ملک کے سفارتخانے نے ویزا سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا

سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019

سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا

سٹاک ہوم(این این آئی)سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ یہ انتخاب اْن کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی اور گرین پارٹی کے درمیان پیدا ہونے والی سیاسی مفاہمت کا نتیجہ ہے۔ اس اتحاد کو گزشتہ ستر برس کا کمزور ترین حکومتی اتحاد قرار دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading سویڈن کی پارلیمنٹ نے اسٹیفان لووین کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب کر لیا

سافٹ ڈرنکس پینے سے کونسی بیماری ہونے کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے؟2800افرادپر ہونیوالی تحقیق کے بعد خوفناک انکشاف

datetime 14  مئی‬‮  2018

سافٹ ڈرنکس پینے سے کونسی بیماری ہونے کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے؟2800افرادپر ہونیوالی تحقیق کے بعد خوفناک انکشاف

اسٹاک ہوم(سی ایم لنکس)سویڈن میں 2800 بالغ افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا ہے کہ 200 ملی لیٹر سافٹ ڈرنک روازنہ پینے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ دْگنا ہوجاتا ہے اور ٹائپ ون ذیابیطس کی ایک اور قسم کا خدشہ بھی بڑھ سکتا ہے جسے لیٹنٹ آٹوامیون ڈائبیٹس آف اڈلٹس ( ایل اے… Continue 23reading سافٹ ڈرنکس پینے سے کونسی بیماری ہونے کا خطرہ دگنا ہوجاتا ہے؟2800افرادپر ہونیوالی تحقیق کے بعد خوفناک انکشاف

ہمارے ہوٹل میں ٹھہریں، ایک سال کے دوران طلاق ہوگئی تو۔۔۔ ہوٹل نے انوکھی پیشکش کر دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

ہمارے ہوٹل میں ٹھہریں، ایک سال کے دوران طلاق ہوگئی تو۔۔۔ ہوٹل نے انوکھی پیشکش کر دی

اسٹاک ہوم(آئی این پی) سویڈن میں ہوٹل کے معروف گروپ’’کنٹری سائیڈ‘‘ نیپہلے سال میں ہی علیحدگی پر جوڑے کو رقم واپس کرنے کی پیشکش کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بقسویڈن میں ہوٹل کے معروف گروپ’’کنٹری سائیڈ‘‘ نے اپنی نئی پیش کش میں کہا ہے کہ اس کے کسی بھی مقام پر قیام کرنے والا… Continue 23reading ہمارے ہوٹل میں ٹھہریں، ایک سال کے دوران طلاق ہوگئی تو۔۔۔ ہوٹل نے انوکھی پیشکش کر دی

سویڈن کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے بہترین قرار،شہری ویزے کے بغیر 176ممالک کا سفرکر سکتے ہیں:رینکنگ جاری

datetime 9  مارچ‬‮  2017

سویڈن کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے بہترین قرار،شہری ویزے کے بغیر 176ممالک کا سفرکر سکتے ہیں:رینکنگ جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے پاسپورٹ کو دنیا کے 199 ممالک میں سب سے بہترین پاسپورٹ قرار دیدیا گیا ۔اس اعزاز کے بعد سویڈن کے شہری ویزے کے بغیر دنیا کے 176ممالک تک کا سفر کر سکتے ہیں بلکہ کسی دوسرے ملک منتقل ہونے پر ٹیکس سے بھی مستثنیٰ ہو جاتے ہیں۔پاسپورٹس کی جاری رینکنگ میں… Continue 23reading سویڈن کا پاسپورٹ دنیا کا سب سے بہترین قرار،شہری ویزے کے بغیر 176ممالک کا سفرکر سکتے ہیں:رینکنگ جاری

’’ہمارے محل میں جنات کا بسیرا ہے‘‘ اہم ملک کی ملکہ نے آخر محل میں ایسا کیا دیکھا جو یہ بات کی ؟  خوفناک انکشاف

datetime 4  جنوری‬‮  2017

’’ہمارے محل میں جنات کا بسیرا ہے‘‘ اہم ملک کی ملکہ نے آخر محل میں ایسا کیا دیکھا جو یہ بات کی ؟  خوفناک انکشاف

سٹاک ہوم(آن لائن)سویڈن کی ملکہ سلویا نے کہاہے کہ ہماراشاہی محل آسیب زدہ ہے جہاں بھوت پریت بھی رہتے ہیں تاہم مجھے ان سے کو ئی خاص ڈرنہیں لگتا۔ اس بات کا انکشاف ایک دستاویزی فلم میں ہوا ہے جو جمعرات کے روزسے قومی ٹیلی ویڑن پرنشرکی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق ملکہ سلویا نے کہاہمارے… Continue 23reading ’’ہمارے محل میں جنات کا بسیرا ہے‘‘ اہم ملک کی ملکہ نے آخر محل میں ایسا کیا دیکھا جو یہ بات کی ؟  خوفناک انکشاف

سویڈن میں ایک ایسی دوکان کھولی گئی ہے جو بنا عملے کے 24 گھنٹے کام کرے گی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

سویڈن میں ایک ایسی دوکان کھولی گئی ہے جو بنا عملے کے 24 گھنٹے کام کرے گی

سویڈن(نیوز ڈیسک)سویڈن میں ایک ایسی دوکان کھولی گئی ہے جو بنا عملے کے 24 گھنٹے کام کر رہی ہے۔ آئی ٹی ماہر روبرٹ الیاسن کے مطابق ایسی دکان کھولنے کا خیال انہیں تب آیا جب وہ چھوٹے شہر ویکن میں رات کے وقت بچے کے لئے کھانا نہیں خرید سکے تھے کیونکہ تمام دکانیں بند… Continue 23reading سویڈن میں ایک ایسی دوکان کھولی گئی ہے جو بنا عملے کے 24 گھنٹے کام کرے گی