اگر کوئی فلمسٹار اپنے بیٹے یا بیٹی کیلئے فلم بناتا ہے تو اس میں غلط کیا ہے؟، سلمان خان اقربا پروری بارے سوال پر پھٹ پڑے
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈادا کار سلمان نے اقرباپروری بارے جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ اگر کوئی فلمسٹار اپنے بیٹے یا بیٹی کیلئے فلم بناتا ہے تو اس میں غلط کیا ہے؟۔ ایک تقریب میں ایک کنٹیسٹنٹ راہل ویدیہ نے جب اقربا پروری بارے میں اپنی رائے دینے کی کوشش کی تو سلمان نے… Continue 23reading اگر کوئی فلمسٹار اپنے بیٹے یا بیٹی کیلئے فلم بناتا ہے تو اس میں غلط کیا ہے؟، سلمان خان اقربا پروری بارے سوال پر پھٹ پڑے