سجن جندل نے وزیراعظم سے ملاقات کیوں کی ؟بھارتی خاتون صحافی نے حقیقت آشکارکردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سجن جندل کلبھوشن یادیو کی رہائی اور سارک سربراہ کانفرنس میں نریندر مودی سے ملاقات کے معاملات طے کرنے کے لیے پاکستان آئے تھے یہ انکشاف بھارت کی خاتون صحافی جیوتی ملہوترا نے کیا ہے، بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ بھارتی صنعت کار سجن جندال… Continue 23reading سجن جندل نے وزیراعظم سے ملاقات کیوں کی ؟بھارتی خاتون صحافی نے حقیقت آشکارکردی