پولیس مقابلہ ڈرامہ نکلا، سب کو اغوا کر کے مارا گیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، درج مقدمے میں حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سانحہ ساہیوال مقدمے کے مدعی محمد جلیل ولد بشیر کی جانب سے درج کروائی گئی ایف آئی آرمیں 16 نامعلوم افراد کو نامزدکیا گیا جس میں سے 10اہلکار باوردی جبکہ 6اہلکار سادہ کپڑوں میں ملبوس تھے کو نامزد کیا گیا ۔روزنامہ خبریں کے مطابق ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ صبح 8بجکر… Continue 23reading پولیس مقابلہ ڈرامہ نکلا، سب کو اغوا کر کے مارا گیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا، درج مقدمے میں حیرت انگیز انکشافات