آپریشن دہشتگردوں کیخلاف اور انٹیلی جنس بیسڈ تھا تو سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ کیوں درج ؟لاہور میں ہی کیوں نہ روکا گیا؟نئے سوالات نے جنم لے لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی کے ہاتھوں سانحہ ساہیوال کے بعد سی ٹی ڈی کے اعلیٰ افسران نے اپنے ماتحت اہلکاروں کو بچانے کے لئے تھانہ سی ٹی ڈی میں الٹا مقتول ذیشان اور اسکے دونوں مبینہ ساتھیوں کے خلاف قتل، اقدام قتل، دہشت گردی اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔روزنامہ… Continue 23reading آپریشن دہشتگردوں کیخلاف اور انٹیلی جنس بیسڈ تھا تو سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ کیوں درج ؟لاہور میں ہی کیوں نہ روکا گیا؟نئے سوالات نے جنم لے لیا