جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2021

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

کوئٹہ(این این آئی)صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،کئی مکانات تباہ اور سر کاری عمارتوں کو نقصان پہنچا ، سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے،… Continue 23reading بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان بارڈر تھا، شہری خوف و ہراس کا شکار ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے سوات سمیت مختلف علاقوں اس کے مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چین میں شدید ترین زلزلہ ، کئی عمارتیں زمین بوس،ہلاکتیں، ایمرجنسی نافذ

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

چین میں شدید ترین زلزلہ ، کئی عمارتیں زمین بوس،ہلاکتیں، ایمرجنسی نافذ

بیجنگ(آن لائن) چینی صوبے سچوان میں شدید زلزلے کے باعث عمارتی ملبے میں دب کر 3افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کئی زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں پہنچا دیا… Continue 23reading چین میں شدید ترین زلزلہ ، کئی عمارتیں زمین بوس،ہلاکتیں، ایمرجنسی نافذ

ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک

datetime 15  اگست‬‮  2021

ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک

پورٹ اوپرنس(این این آئی)کیریبیئن ملک ہیٹی میں 7.2 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے باعث 304 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ مکانات، ہوٹلز اور اسکوں سمیت متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہیٹی کی سول پروٹیکشن سروس نے کہا کہ ابتدائی اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ زلزلے… Continue 23reading ہیٹی میں 7.2شدت کےزلزلے نے تباہی مچا دی 304افراد ہلاک

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری

datetime 29  جولائی  2021

امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری

الاسکا(این این آئی)ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں8.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلے کا مرکز 91 کلومیٹر… Continue 23reading امریکہ میں 8.2 شدت کے زلزلے نے زمین لرزا کر رکھ دی ، سونامی کی وارننگ بھی جاری

شدید زلزلہ ہر طرف شدید خوف و ہراس

datetime 23  جون‬‮  2021

شدید زلزلہ ہر طرف شدید خوف و ہراس

کوہاٹ(این این آئی)کوہاٹ اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.9اور مرکز کوہاٹ شہر سے 16 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے بدھ کی علی الصبح 6 بجکر 9 منٹ پر محسوس کئے گئے۔ کوہاٹ کے علاقہ دیگر ملحقہ علاقوں لاچی، گمبٹ، ہنگو اور پنجاب کے سرحدی… Continue 23reading شدید زلزلہ ہر طرف شدید خوف و ہراس

بھارت میں شدید زلزلہ بڑے پیمانے پر تباہی

datetime 28  اپریل‬‮  2021

بھارت میں شدید زلزلہ بڑے پیمانے پر تباہی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست آسام اور بہار میں بدھ کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی، لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کوئی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو بھی… Continue 23reading بھارت میں شدید زلزلہ بڑے پیمانے پر تباہی

جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2021

جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

ٹوکیو(آن لائن) جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جزیرے ہونشو کے علاقے میاگی فریکچر میں 7.2 شدت کے زلزلے سے خوف و ہراس پھیل گیا اور سونامی سے خوفزدہ لوگ… Continue 23reading جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری، لوگوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2020

پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلہ پیما مرکزنے بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت تین اعشاریہ 9 جبکہ مرکز کوئٹہ سے88کلومیٹر… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں زلزلہ ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

Page 6 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 20