منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے ، درودیوار ہل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2020

صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے ، درودیوار ہل گئے

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستا ن کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ، بوستان،مستونگ، ہرنائی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 58 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں… Continue 23reading صبح سویرے زلزلے کے شدید جھٹکے ، درودیوار ہل گئے

پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ تفصیلات کے مطابق دیر بونیرہ ،ہزار اور سوات سمیت گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز بتایا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4 اعشاریہ… Continue 23reading پاکستان کےکئی شہر زلزلے کی شدت سے لرز گئے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

پاکستان کابڑ اشہر زلزلے سے لرز اٹھا، خوف وہراس پھیل گیا

datetime 20  اگست‬‮  2020

پاکستان کابڑ اشہر زلزلے سے لرز اٹھا، خوف وہراس پھیل گیا

سبی (این این آئی)بلوچستان کے ضلع سبّی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 41کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبّی سے 64کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 19  جولائی  2020

زلزلے کے شدید جھٹکے

مردان( آن لائن) خیبر پختونخوا کے علاقے مردان اور شانگلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مردان، شانگلہ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سلسلہ کوہ… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

datetime 7  جولائی  2020

بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

نئی دہلی / جکارتہ (آن لائن)بھارت، انڈونیشیا اور سنگاپور میں زمین لرز اٹھی، زلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کیے گئے۔جکارتہ میں زلزلے کی شدت6.8 ، سنگا پور میں6 اور بھارت میں 3.4 ریکار ڈ کی گئی جبکہ ان زلزلوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر دہلی سمیت شمال… Continue 23reading بھارت ، انڈونیشیا اور سنگاپور میں خوفناک زلزلہ، زمین لرز اٹھی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگلے50 برسوں میں خوفناک زلزلہ آنے کا امکان ماہر ارضیات نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 5  جولائی  2020

مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگلے50 برسوں میں خوفناک زلزلہ آنے کا امکان ماہر ارضیات نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

سری نگر (سائوتھ ایشین وائر) معروف ماہر ارضیات پروفیسر جی ایم بٹ کا کہنا ہے کہ زلزلیاتی پیمانے پر خطرناک زون میں آنے والے جموں و کشمیر میں اگلے چالیس پچاس برسوں میں ایک بڑا زلزلہ آنے کا امکان ہے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت آٹھ ہوسکتی ہے۔ سائوتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں… Continue 23reading مقبوضہ جموں و کشمیر میں اگلے50 برسوں میں خوفناک زلزلہ آنے کا امکان ماہر ارضیات نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہری گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 16  جون‬‮  2020

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہری گھروں سے باہر نکل آئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جڑوں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے ۔مانسہرہ ،نوشہرہ، مردان ،وادی تیرہ اور شانگلہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 112 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔لوگ کلمہ طیبہ کا ذکر کرتے ہوئے… Continue 23reading اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے شہری گھروں سے باہر نکل آئے

ترکی میں شدید زلزلہ ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 23  فروری‬‮  2020

ترکی میں شدید زلزلہ ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدیدجھٹکے،نجی ٹی وی کے مطابق ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز 6.4 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ترکی… Continue 23reading ترکی میں شدید زلزلہ ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 30  جنوری‬‮  2020

زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (این این آئی)سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، گہرائی 30 کلومیٹر ، مرکز پاک افغانستان… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

Page 7 of 20
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 20