اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت سے پہلے چاند دیکھنے کا اعلان کرنے والوں کے ساتھ اب کیا ،کیا جائے گا؟پاکستان میں اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 18  مئی‬‮  2017

حکومت سے پہلے چاند دیکھنے کا اعلان کرنے والوں کے ساتھ اب کیا ،کیا جائے گا؟پاکستان میں اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ـڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے اعلان سے قبل چاند سے متعلق پیش گوئی اور اعلان پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کافیصلہ ، قانون سازی کیلئے بل کی تیارشروع ، چاند دیکھنے کا اعلان کرنے والے افراد اور میـڈیا ہائوسز کو بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رویت… Continue 23reading حکومت سے پہلے چاند دیکھنے کا اعلان کرنے والوں کے ساتھ اب کیا ،کیا جائے گا؟پاکستان میں اہم فیصلہ کر لیا گیا

شعبان کاچاند،شب برات کس تاریخ کوہوگی ؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

شعبان کاچاند،شب برات کس تاریخ کوہوگی ؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کا منعقدہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان نے زیرصدارت ہوا۔اس اجلاس ملک بھرسے شعبان کاچاندنظرآنے کی مختلف شہادتیں موصول ہوئیں ۔ اجلاس کے اختتام پر شعبان کا چاند نظر آنے… Continue 23reading شعبان کاچاند،شب برات کس تاریخ کوہوگی ؟رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2017

رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحما ن نے اعلان کیاہے کہ رجب المرجب 1438ہجری کاچاندنظرآگیاہے اورآج یکم رجب المرجب ہوگی جبکہ شب معراج 24اپریل (پیراورمنگل کی درمیانی شب )کوہوگی ۔ایک نجی ٹی ٹی وی کے مطابقرویت ہلال کمیٹیکااجلاسمفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں ہوا۔جس میں ملک بھرسے چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول… Continue 23reading رویت ہلال کمیٹی نے’’ شب معراج‘‘ کی تاریخ کااعلا ن کردیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوااورملک بھرسے رجب کے چاندکی اطلاعات موصول ہونے کے بعد رجب کاچاندنظرآنے کااعلان کر دیاگیا۔اسلامی سال کے ساتویں ماہ رجب کاچاندنظرآگیاہے اورکل جمعرات30مارچ 2017 کویکم رجب المرجب ہوگی۔

کیا منگنی کے بعد لڑکا ، لڑکی کسی گھریلو تقریب میں مل سکتے ہیں؟مفتی منیب الرحمان نے جواب دیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

کیا منگنی کے بعد لڑکا ، لڑکی کسی گھریلو تقریب میں مل سکتے ہیں؟مفتی منیب الرحمان نے جواب دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین اور معروف مذہبی سکالرمفتی منیب الرحما ن نے کہاہے کہ منگنی کے بعد لڑکی اورلڑکاکسی گھریلوتقریب میں نہیں مل سکتے ہیں ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے نے کہاکہ منگی نکاح نہیں ہوتابلکہ ارادہ نکاح ہوتاہے جبکہ نکاح کے بعد لڑکااورلڑکی میاں بیوی ہوتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لڑکااورلڑکی… Continue 23reading کیا منگنی کے بعد لڑکا ، لڑکی کسی گھریلو تقریب میں مل سکتے ہیں؟مفتی منیب الرحمان نے جواب دیدیا

ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے بلایا گیا۔ تاہم ملک میں کہیں بھی ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے… Continue 23reading ربیع الثانی کا چاند،اعلان کردیاگیا

پیرکوچھٹی ہوگی ؟وجہ سامنے آگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016

پیرکوچھٹی ہوگی ؟وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس اسلام آباد میں ختم ہوگیا ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کااجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت ہوا جبکہ مفتی منیب الرحمان نے بتایاکہ ربیع الاول کاچاند نظرآگیاہے اور12دسمبرکوعیدمیلاد النبی ہوگی۔واضح رہے کہ 12ربیع الاول کوعید میلادالنبی ﷺکے سلسلے… Continue 23reading پیرکوچھٹی ہوگی ؟وجہ سامنے آگئی

Page 3 of 3
1 2 3