دوسری شادی کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا ،ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار دے دی،فیصلے میں کہا گیاہے کہ دوسری شادی کےلئے بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہے،آزاد کشمیر کے رہائشی لیاقت علی… Continue 23reading دوسری شادی کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا ،ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ جاری کردیا