اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

دوسری شادی کے خواہشمندوں کو بڑا جھٹکا ،ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ جاری کردیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار دے دی،فیصلے میں کہا گیاہے کہ دوسری شادی کےلئے بیوی سے اجازت کے باوجود مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری ہے،آزاد کشمیر کے رہائشی لیاقت علی میر کو ایک

ماہ قید اور 5ہزار جرمانے کی سزا سنائی گئی،ایڈیشنل سیشن جج نے کشمیر کا باشندہ ہونے کی وجہ سے لیاقت علی کو بری کیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جس شخص کے پاس قومی شناختی کارڈ ہے، اس پر تمام قوانین کا اطلاق ہو گا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے پہلی بیوی کی اپیل پر لیاقت علی میر کی بریت کو کالعدم قرار دے دیا۔سوشل میڈیاصارفین نے عدالت کے اس فیصلے کو سراہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…