منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

شوہر نذر حسین کا انتقال، عدت ختم ہونے سے پہلے ہی پاکستان کی مشہور اداکارہ عارفہ صدیقی نے دوسری شادی کر لی، لڑکا کون ہے؟ کیا کرتا ہے؟ چاہنے والوں کو جھٹکا

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدت کی مدت میں ہی نئی شادی رچانے کا سلسلہ عام ہو گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ معروف اداکارہ عارفہ صدیقی نے بھی اپنے سابق شوہر استاد نذر حسین کا کفن میلہ ہونے سے پہلے ہی ہاتھ پیلے کر لیے ہیں۔ عارفہ صدیقی نے دوسری شادی ایک غیر معروف گلوکار سے کی ہے جو اس وقت گھر داماد بنے ہوئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ 23 سال پہلے پاکستان کے معروف موسیقار استاد

نذر حسین سے عارفہ صدیقی کی شادی ہوئی، ان دونوں کی یہ شادی 23 سال تک خوش اسلوبی سے قائم رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ استاد نذر حسین کی وفات کے دو ماہ بعد ہی سوشل میڈیا پر عارفہ صدیقی کی دوسری شادی منظر عام پر آ گئی، ایک گلوکار جو تعبیر علی کے نام سے جانے جاتے ہیں وہ سوشل میڈیا پر اپنے تمام تر معاملات سامنے لے آئے۔اس طرح عارفہ صدیقی نے بھی عدت کی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی شادی رچا لی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…