حنیف عباسی سزا یافتہ مجرم ہیں،ملزم نہیں اس لیے۔۔۔!!! انسداد منشیات فورس نے سپریم کورٹ سے بڑی درخواست کردی
اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات فورس نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حنیف عباسی سزا یافتہ مجرم… Continue 23reading حنیف عباسی سزا یافتہ مجرم ہیں،ملزم نہیں اس لیے۔۔۔!!! انسداد منشیات فورس نے سپریم کورٹ سے بڑی درخواست کردی