اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

حنیف عباسی رہا کرنے کے بدلے پیسے دینے کو تیار! ن لیگ کے رہنما نے کتنے ارب روپے کی آفر کر ڈالی؟حیران کن انکشاف

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی منشیات کیس میں قید ہیں۔ہم دو مہینے سے سن رہے ہیں کہ وہ دو ارب روپے دے کر وکیل کریں گے۔ اب یہ اطلاعات ہیں کہ حنیف عباسی کا کیس جہاں منگوانا تھا اور جہاں لگوانا تھا وہ لگ چکا ہے۔اب اس ملک میں انصاف کہاں سے ملے گا؟ یہاں تو انصاف کا خون ہو رہا ہے۔اب ہم کہاں کہاں سابق چیف جسٹس کو یاد کریں گے،دوسری جانب

معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ جس شخص پر منشایت فروشی کا الزام لگا اور وہ اسی کیس میں اندر ہے وہ انڈر ہینڈ چند دن پہلے ملاقات کر کے آفر کر چکا ہے کہ میں پیسے دینے کو تیار ہوں۔عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ جس ملک میں منشیات فروشوں کے ساتھ سودا بازی ہو گی تو پھر وہاں قانون پر عمل درآمد کیسے ہو سکتا ہے ؟۔کیا اس ملک کو منشیات کی منڈی بنانا ہے۔یادرہے حنیف عباسی ایفیڈرین کیس میں سزا بھگت رہے ہیں۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…